Site icon Daily Pakistan

چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ کا بار بار ٹوٹنا سوالیہ نشان ہے ، شازیہ مری

چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ کا بار بار ٹوٹنا سوالیہ نشان ہے ، شازیہ مری

چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ کا بار بار ٹوٹنا سوالیہ نشان ہے ، شازیہ مری

اسلام آباد:وفاقی وزیراور ترجمان پیپلزپارٹی شازیہ مری کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ کا بار بار ٹوٹنا سوالیہ نشان ہے ، شازیہ مری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ افسوسناک حقیقت یہ ہے کہ ایک جیسے مقدمات میں انصاف کا پیمانہ مختلف رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہمارا آج بھی مقف ہے کہ آئینی معاملات کیلئے علیحدہ آئینی عدالت کی ضرورت ہے ، انہوں نے مزید کہا کہ آئین سازی کا اختیار صر ف اور صرف پارلیمنٹ کو حاصل ہے ۔

Exit mobile version