Site icon Daily Pakistan

چین، روس اور ایران کی پانچویں مشترکہ بحری مشقیں

چین، روس اور ایران کی پانچویں مشترکہ بحری مشقیں

چین، روس اور ایران کی پانچویں مشترکہ بحری مشقیں

چین، روس اور ایران کی پانچویں مشترکا بحری فوجی مشقیں (سہ ملکی مشقیں)خلیج عمان میں ایران کی چابہار بندر گاہ کے نزدیک جاری ہیں۔چینی اور روسی جنگی جہاز میری ٹائم سیکیورٹی بیلٹ 2025 مشقوں میں شریک ہیں۔ایران کا اسٹیلتھ میزائل بردار جہاز اور پیٹرول بحری جہاز مشقوں میں حصہ لے رہا ہے۔چینی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ فوجی مشقوں کا مقصد ایران، روس اور چین کے درمیان کثیرجہتی فوجی تعاون وسیع کرنا ہے۔ان مشقوں میں پاکستان، متحدہ عرب امارات، قطر، عمان، عراق، جنوبی افریقہ، آذربائیجان، قازقستان اور سری لنکا بطور آبزرور شریک ہیں۔

Exit mobile version