Site icon Daily Pakistan

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میانوالی نے نوجوان کاشف خان کے قتل کےکیس کا فیصلہ سنادیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میانوالی نےشہباز خیل میں قتل ہونے والے نوجوان کاشف خان کے قتل کےکیس کا فیصلہ سنادیا۔دو ملزم سزائے موت ایک بری تفصیلات کےمطابق دوسال پہلےشہبازخیل کے رھائشی رتاس خان وزیرخیل کے نوجوان بیٹے کاشف کو قتل کردیاگیاتھا۔ چنانچہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میانوالی نے گزشتہ روز فیصلہ سناتے ھوئےقتل کرنے والے ملزمان انعام اللہ خان اور علی نواز خان کو سزائے موت جبکہ پولیس انسپکٹر ضیاء اللہ خان کو بری کردیا۔مقدمے کی پیروی معروف قانون دان ملک اطہر یار اعوان ایڈووکیٹ نےکی۔مقدمہ تھانہ صدر میں مقتول کےچچا سردار خان وزیر خیل کی مدعیت میں درج کیا گیا تھ

Exit mobile version