Site icon Daily Pakistan

ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلے ریپبلکن مباحثے میں حصہ نہ لینے کا اعلان

ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلے ریپبلکن مباحثے میں حصہ نہ لینے کا اعلان

ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلے ریپبلکن مباحثے میں حصہ نہ لینے کا اعلان

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ رواں ہفتے ہونے والے ریپبلکن کے پہلے پرائمری مباحثے میں حصہ نہیں لوں گا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام پہلے ہی مجھے جانتے ہیں کہ میں کون ہوں، اس لیے مباحثے میں حصہ نہیں لے رہا۔ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک مشیر کا کہنا ہے کہ سابق صدر بعد میں ہونے والے مباحثوں میں حصہ لینے کا فیصلہ کر سکتے ہیں۔

Exit mobile version