غزہ امن فوج کافیصلہ حکومت اورپارلیمنٹ کرےگی: پاکستان اپنی سرحدوں،عوام کی حفاظت کیلئےتیارہے پاکستان پالیسی بنانےمیں خودمختارہے:لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری فتنہ الخوارج کےخلاف آپریشن میں1667دہشت گردمارےگئے: فوج سیاست میں نہیں الجھناچاہتی:لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری فوج کوسیاست سے دوررکھاجائے:لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری جرائم پیشہ اوردہشت گردگروپ ملک میں جرائم،سمگلنگ روکنےمیں رکاوٹ ہیں: گورنرراج سےمتعلق فیصلےکااختیارحکومت کےپاس ہے: افغانستان کی شرائط معنی نہیں رکھتیں،دہشت گردی کاخاتمہ اہم ہے: افغانستان میں منشیات سمگلرزکی افغان سیاست میں مداخلت ہے: افغانستان سےبڑے پیمانےپرمنشیات پاکستان سمگل کی جارہی ہے افغانستان کیلئےمحبت جاگ رہی ہےتو آپ وہیں چلےجائیں دہشت گرد عشرکےنام پرٹیکس لیتےہیں:لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری زیادہ ترآپریشن بلوچستان میں ہوئے:لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری حالیہ پاک افغان کشیدگی کےدوران206افغان طالبان مارےگئے: حالیہ پاک افغان کشیدگی کےدوران112فتنہ الخوارج ہلاک ہوئے:ڈی جی آئی ایس پی آر ٹی ٹی پی نےافغان طالبان کےامیرکےنام پربیعت کی:لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری ٹی ٹی پی افغان طالبان کی شاخ ہے:لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری بھارت گہرےسمندرمیں ایک اورفالس فلیگ آپریشن کی تیاری کررہاہے بھارت نے زمین،سمندراورفضامیں جوکچھ کرناہےکرے بھارت جان لے،اس بارجواب پہلےسےزیادہ شدیدہوگا اس سال62ہزار113آپریشن کیے،582فوجی جوان شہیدہوئے: مدارس کی تعداد2014میں48ہزار،اب ایک لاکھ سےزائدہے افغانستان میں ہمارارسپانس سوئفٹ ہے:لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری کوشش کی افغانستان کےساتھ معاملات طے ہوں:لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری پاکستان کاون پوائنٹ ایجنڈاہے،افغان سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہو رواں سال62113آپریشن کیے،زیادہ تربلوچستان میں ہوئے
ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری کی صحافیوں سےغیررسمی گفتگو

