Site icon Daily Pakistan

کبھی یہ نہیں کہا کہ ماہرہ خان بوڑھی ہو چکی ہیں فردوس جمال

ماہرہ خان

سینئر اداکار فردوس جمال نے اداکارہ ماہرہ خان کے حوالے سے دیئے گئے اپنے ایک بیان پر وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے کہا کہ ‘اپنے بیان میں کبھی یہ نہیں کہا کہ ماہرہ خان بوڑھی ہو چکی ہیں ‘ماہرہ کو عورتوں والے کردار کرنے چاہئیں کیونکہ عورت اور ہیروئن میں فرق ہوتا ہےفردوس جمال نے کہا کہ ان پر ہیروئن والے کردار نہیں جچتے، وہ ہیروئن اچھی نہیں لگتیں ماہرہ کو عورتوں والے کردار کرنے چاہئیں کیونکہ عورت اور ہیروئن میں فرق ہوتا ہے’

Exit mobile version