بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، شدت 3 ریکارڈ کی گئی

Monday, 2 June, 2025

کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شدت 3 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کے جھٹکے 8 بج کر 49 منٹ پر محسوس کیے گئے، زلزلے کا مرکز ڈی ایچ اے کے مشرق میں 30 کلو میٹر کے قریب تھا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرانی 13 کلو میٹر تھی، کراچی میں کل سے اب تک آٹھویں بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں