بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 30°C
Wednesday, 23 September 2026 | پاکستان: 12 ر بیع الثانی 1448

کراچی میں وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان

Sunday, 8 June, 2025

کراچی میں آج بھی وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، پارہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کی توقع ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سمندری ہوائیں 16کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، ہوا میں نمی کا تناسب 78 فیصد ہے۔شہر میں گزشتہ روز کم سے کم درجہ حرارت 28.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *