Site icon Daily Pakistan

کراچی میں پیپلز بس سروس کے کرایوں میں اضافہ

کراچی میں پیپلز بس سروس کے نئے کرایوں کا اعلان کردیا گیا۔اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹس کے مطابق پیپلز بس سروس کے مختلف روٹس پر کرائے 20 سے 60 فیصد بڑھا دیے گئے ہیں۔بسوں پر نئے نرخ آویزاں کردیے گئے ہیں جن کا اطلاق یکم فروری سے ہوگا۔

Exit mobile version