Site icon Daily Pakistan

کراچی کے صارفین ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بڑے ریلیف سے محروم

کراچی کے صارفین ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بڑے ریلیف سے محروم

کراچی کے صارفین ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بڑے ریلیف سے محروم

نیپرا نے کراچی کے صارفین کو ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بڑے ریلیف سے محروم کردیا۔نومبر کی ایڈجسٹمنٹ میں 5 روپے کمی بنتی تھی لیکن ایک روپے 23 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی۔ رپورٹس کے مطابق کے الیکٹرک صارفین کو مزید 5 ارب 44 کروڑ روپے کا فائدہ منتقل نہ ہوسکا۔ واضح رہے کہ نیپرا کی جانب سے دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 1.22 روپے سستی کی گئی ہے۔

Exit mobile version