کوئٹہ میں پابندی کے باوجود پلاسٹک بیگز کی خرید و فروخت جاری ہے۔شہر میں کھانے پینے کی اشیا اور دودھ، دہی کے لیے پلاسٹک کے تھیلوں کا استعمال جاری ہے۔اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر سعد بن اسد کا کہنا ہے کہ پلاسٹک بیگز کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ پلاسٹک بیگز فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈان جاری ہے۔سعد بن اسد کا کہنا ہے کہ شہری اشیا لانے کے لیے بائیو ڈی گریڈ ایبل شاپرز کا استعمال کریں۔
کوئٹہ ،پابندی کے باوجود پلاسٹک بیگز کی خرید وفروخت جاری

کوئٹہ ،پابندی کے باوجود پلاسٹک بیگز کی خرید وفروخت جاری