Site icon Daily Pakistan

ہمیں زیادہ نقصان آستین کے سانپوں نے دیا ہے، حنیف عباسی

ہمیں زیادہ نقصان آستین کے سانپوں نے دیا ہے، حنیف عباسی

ہمیں زیادہ نقصان آستین کے سانپوں نے دیا ہے، حنیف عباسی

وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا کہ جعفر ایکسپریس کے واقعے کے بعد بہت سے معاملات زیرغور ہیں، ہمیں زیادہ نقصان آستین کے سانپوں نے دیا ہے۔پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا کہ سوشل میڈیا پر ملک کی بدنامی کی جا رہی ہے، کسی کو ملکی سالمیت سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے۔حنیف عباسی نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فوج کے شانہ بشانہ ہیں، امید ہے آج ریلوے ٹریک بحال کر دیں گے۔

Exit mobile version