Site icon Daily Pakistan

ہمیں سزا سنانے والے 60 ارب روپے کی کرپشن کرنے والے کا استقبال کرتے ہیں، نوازشریف

پاکستان کی معیشت بحال ہورہی ہے، نواز شریف

پاکستان کی معیشت بحال ہورہی ہے، نواز شریف

لندن: پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے سوال کیا ہے کہ ہمیں سزا اور 60 ارب کی کرپشن والے کا استقبال، ایسے عدل کا کون احترام کرے گا۔؟اپنے ٹویٹ میں نواز شریف نے کہا کہ ‏بیٹے سے چند ہزار درہم تنخواہ نہ لینے پر مجھے نا اہل کروا کر جیل پھینک دیا گیا جبکہ دوسری طرف ایک ثابت شدہ کرپٹ کو صادق اور امین بنا کر اللہ کے آخری رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مقام کی توہین کی گئی۔انہوں نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ ہمیں سزا سنانے والے 60 ارب روپے کی کرپشن کرنے والے شخص کا استقبال کرتے ہیں، ایسے عدل کا کون احترام کرے

Exit mobile version