Site icon Daily Pakistan

یکم نومبر سے پٹرول مزید 20، ڈیزل 16 روپے لیٹر سستا ہونے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے تک کمی کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے تک کمی کا اعلان

اسلام آباد: یکم نومبر سے پٹرول 20 جب کہ ڈیزل 16 روپے لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم نومبر سے پاکستان میں بھی پٹرول کی قیمت میں 20روپے اورہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 16روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی ہوئی ہے۔یاد رہے 16 اکتوبر کو پٹرول 40 روپے جبکہ ڈیزل 15 روپے فی لیٹر سستا کیا گیا تھا۔

Exit mobile version