Site icon Daily Pakistan

14 مئی تک اسمبلیاں توڑیں پھر ہم ایک تاریخ پر ملک میں الیکشن کیلئے تیار ہیں ، عمران خان

14 مئی تک اسمبلیاں توڑیں پھر ہم ایک تاریخ پر ملک میں الیکشن کیلئے تیار ہیں ، عمران خان

14 مئی تک اسمبلیاں توڑیں پھر ہم ایک تاریخ پر ملک میں الیکشن کیلئے تیار ہیں ، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وہ الیکشن پر حکومت کیساتھ ڈائیلاگ کیلئے تیار ہیں ۔عمران خان نے تصدیق کی کہ منگل کو ان کی ٹیم حکومت سے مذاکرات کیلئے جائے گی ۔عمران خان نے کہا کہ وہ ایک قومی الیکشن کیلئے تیار ہیں ، حکومت کو مخاطف کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر آ پ 14 مئی تک اسمبلیاں تحلیل کرتے ہیں تو ہم ایک تاریخ کو ملک بھر میں الیکشن کیلئے تیار ہیں ، اگر آپ نے 14 مئی سے پہلے اسمبلیاں نہ توڑیں تو پھر ہم دو صوبوں میں الیکشن کرائیں گے بجٹ کے بعد اسمبلیاں تحلیل کرنا ہمیں قبول نہیں ،

Exit mobile version