Site icon Daily Pakistan

17 ارب روپے کرپشن ریفرنس میں ڈاکٹر عاصم کی بریت کی درخواست مسترد

17 ارب روپے کرپشن ریفرنس میں ڈاکٹر عاصم کی بریت کی درخواست مسترد

17 ارب روپے کرپشن ریفرنس میں ڈاکٹر عاصم کی بریت کی درخواست مسترد

کراچی احتساب عدالت نے 17 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس میں ڈاکٹر عاصم کی بریت کی درخواست مسترد کردی۔کراچی کی احتساب عدالت کے روبرو ڈاکٹر عاصم حسین و دیگر کیخلاف 17 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ڈاکٹر عاصم حسین و دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے ڈاکٹر عاصم کی جانب سے دائر بریت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے ڈاکٹر عاصم کی بریت کی درخواست مسترد کردی۔ نیب کے مطابق ڈاکٹر عاصم و دیگر کیخلاف گیس کے ٹھیکوں کی مد میں 17 ارب روپے کی کرپشن کا الزام ہے۔

Exit mobile version