Site icon Daily Pakistan

18 سال کی عمر مکمل کرنے پر قومی شناختی کارڈ کا حصول لازمی قرار

18 سال کی عمر مکمل کرنے پر قومی شناختی کارڈ کا حصول لازمی قرار

18 سال کی عمر مکمل کرنے پر قومی شناختی کارڈ کا حصول لازمی قرار

پاکستان میں ہر شہری کیلئے 18 سال کی عمر مکمل کرنے پر قومی شناختی کارڈکا حصول لازمی ہے۔نادرا آرڈیننس 2000 کے سیکشن 9 (1) کے تحت 18 سال کی عمر کے بعد 90 دن کے اندر شناختی کارڈ کے لئے درخواست دینا ضروری ہے۔بروقت درخواست نہ دینے پر نادرا آرڈیننس کے سیکشن 30 (e) کے مطابق 6 ماہ تک قید بامشقت یا 50,000 روپے تک جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں۔

Exit mobile version