بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 29 July 2026 | پاکستان: 15 صفر 1448

9مئی کے کیس میں پراسیکیوشن کے دلائل سن کر ہنسی روکنا مشکل تھا: علیمہ خان

Tuesday, 17 June, 2025

بانی پاکستان تحریکِ انصاف کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ 9 مئی کے مقدمے میں ضمانتوں پر سماعت آج ہوئی ہے، پراسیکیوشن کے دلائل سن کر ہنسی روکنا مشکل تھا۔
لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران علیمہ خان نے کہا کہ میری بہنیں اڈیالہ گئی ہیں، مجھے تو جانے ہی نہیں دیتے۔انہوں نے مزید کہا کہ زمان پارک کے گھر کی ساری سی سی ٹی وی ویڈیو موجود ہے۔علیمہ خان کا کہنا ہے کہ جھوٹی گواہی والوں کو جیل میں ڈالنا چاہیے، میں وکلا سے اپیل کرتی ہوں کہ حق اور سچ کا ساتھ دیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *