بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 31.5°C
Monday, 24 August 2026 | پاکستان: 12 ر بیع الاول 1448

پنجاب میں سیاسی سرگرمیوں پر کوئی پابندی نہیں، نگران وزیراعلیٰ

Sunday, 12 March, 2023

اسلام آباد: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سیاسی سرگرمیوں پر کوئی پابند ی نہیں ہے۔ ایک بیان میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابی مہم چلانے کی آزادی ہے ہم نے آج کیلئے ریلیاں اور سیاسی سرگرمیاں محدود کردی ہیں۔ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ لاہور میں پی ایس ایل کرکٹ میچ، ٹیم کی نقل وحرکت اور میراتھن ہے اس حوالے سے تمام منصوبہ بندی کی گئی تھی اور بہت پہلے اعلان کیا گیا تھا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *