پنجاب ، گذشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 35 نئے کیسز رپورٹ
پنجاب کے محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے پنجاب بھر سے ڈینگی کے مریضوں کے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔محکمہ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق پنجاب میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 35 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب کے ترجمان نے بتایا ہے کہ راولپنڈی سے […]
کراچی ائیر پورٹ پر تیسرا مشتبہ منکی پاکس کیس رپورٹ
کراچی ایئرپورٹ پر ایک ہی دن میں بندر پاکس کا تیسرا مشتبہ کیس سامنے آیا ہے۔ذرائع کے مطابق دبئی سے کراچی آنے والی پرواز کی خاتون مسافر میں مونکی پوکس کی علامات پائی گئیں۔اس سے قبل سعودی عرب سے آنے والے دو مسافروں میں مونکی پوکس کی علامات پائی گئی تھیں۔اطلاعات کے مطابق تمام مشتبہ […]
شمالی وزیرستان ، ٹیکنیشن نے بچے کا نازک عضو کاٹ دیا
شمالی وزیرستان کے میر علی ہسپتال میں ایک ٹیکنیشن نے بچے کا نازک عضو کاٹ دیا۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) ڈاکٹر معراج وزیر کے مطابق واقعہ 20 دن پہلے کا ہے تاہم مجھے اس کی اطلاع دو دن پہلے ملی تھی۔ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان یوسف کریم نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا […]
جسم کی دائمی ترقی سے نئی ٹیکنالوجی تیار
سائنس دانوں نے دماغ کے لیے ایک نئی معلومات پیدا کی ہے جو جسم کی دائمی طور پر درست ہے درد کے لیے تنبیہ کا ایک نظام ہوتا ہے، لیکن کچھ کیفیات ان علامات کی فعالیت کو متاثر کرتی ہے۔ مثال کے طور پر دائمی طور پر انسانوں کے دماغ میں ناقص سگنلز پیدا ہوتے […]
ملک میں آج سے 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز
ملک بھر میں آج سے7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا، 115 اضلاع میں پانچ سال سے کم عمر 3 کروڑ بچوں کو پولیو ویکسین دی جائے گی۔وزیر اعظم ہاس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ والدین اپنے 5 سال سے کم عمر بچوں کو تمام عمر کی […]
پنجاب ، 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 27 کیسز رپورٹ
پنجاب میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 27 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی سے ڈینگی کے سب سے زیادہ 19 کیسز سامنے آئے ہیں۔اس کے علاوہ لاہور اور چکوال سے بھی ڈینگی کے 2، 2 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔پنجاب میں رواں سال اب تک ڈینگی کے 447 کیسز رپورٹ ہو چکے […]
پنجاب ، 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 27 کیسز رپورٹ
پنجاب میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 27 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی سے ڈینگی کے سب سے زیادہ 19 کیسز سامنے آئے ہیں۔اس کے علاوہ لاہور اور چکوال سے بھی ڈینگی کے 2، 2 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔پنجاب میں رواں سال اب تک ڈینگی کے 447 کیسز رپورٹ ہو چکے […]
خیبر پختونخوا ،24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 2 نئے کیس رپورٹ
صوبہ خیبر پختون خوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمہ صحت خیبر پختون خوا کے مطابق اسپتال میں ڈینگی کا 1 مریض زیرِ علاج ہے۔محکمہ صحت خیبر پختون خوا نے بتایا ہے کہ گزشتہ 2 ماہ کے دوران 108 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی […]
پنجاب ، 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 6 کیسز رپورٹ
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 6 کیسز سامنے آ گئے۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق ایک ہفتے میں 29 جبکہ رواں سال اب تک ڈینگی کے 288 کیسز رپورٹ ہوئے ہیںلاہور میں ڈینگی کے 3، راولپنڈی میں 2 اور شیخوپورہ میں ایک کیس رپورٹ ہوا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ تمام سرکاری اسپتالوں میں […]
فلپائن میں منکی پاکس کے نئے کیس کی شناخت
فلپائن میں منکی پاکس کے نئے کیس کی شناخت ہوئی ہے، جس کی فلپائنی وزارتِ صحت نے تصدیق کی ہے۔فلپائنی وزارتِ صحت کے مطابق دسمبر کے بعد سے فلپائن میں ایم پاکس کا یہ پہلا کیس ہے۔فلپائن کی وزارتِ صحت کا مزید کہنا ہے کہ کیس کی شناخت 33 سالہ مقامی شخص میں ہوئی ہے۔فلپائنی […]