بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 30.5°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

پنجاب ، 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 27 کیسز رپورٹ

Sunday, 8 September, 2024

پنجاب میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 27 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی سے ڈینگی کے سب سے زیادہ 19 کیسز سامنے آئے ہیں۔اس کے علاوہ لاہور اور چکوال سے بھی ڈینگی کے 2، 2 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔پنجاب میں رواں سال اب تک ڈینگی کے 447 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *