صحت

دن میں 14 گھنٹے کا فاقہ مزاج میں بہتری لاسکتا ہے

لندن: ایک نئی تحقیق کے مطابق دن میں 14 گھنٹے کا فاقہ ہم میں بھوک کے احساس میں کمی، توانائی سے بھرپور اور اچھے مزاج میں رہنے میں مدد دے سکتا ہے۔کنگز کالج لندن میں کی جانے والی ایک تحقیق کے نتائج میں یہ بات سامنے آئی کہ کھانے کے دورانیے کو 10 گھنٹے تک […]

Read More
صحت

باقاعدگی سے اسٹرابیری کھانا دماغی صحت کے لیے مفید قرار

سنسناٹی: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اسٹرابیری کھانے سے ڈیمینشیا کے خطرے کو کم کیا جا سکتا ہے۔یونیورسٹی آف سِنسِناٹی میں قائم کالج آف میڈیسن کے محققین کی جانب سے کی جانے والی یہ تازہ ترین تحقیق ٹیم کی ماضی میں بلیو بیری، بلیک بیری اور دیگر بیری پر کی گئی تحقیق پر […]

Read More
صحت

مخصوص جین آپ کو زندگی بھر بے خوابی کا شکار رکھ سکتے ہیں، تحقیق

روٹرڈیم: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ڈی این اے پر موجود مخصوص نقوش ہمارے مستقبل میں بے خوابی کے عارضے میں مبتلا ہونے یا نہ ہونے کا تعین کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔نیدرلینڈز سے تعلق رکھنے والے محققین نے پیدائش سے قبل 2500 بچوں کی جینیاتی معلومات اکٹھا کیں اور ان کا […]

Read More
پاکستان صحت

ایم کیو ایم رہنما رﺅف صدیقی کی طبیعت اچانک خراب

متحدہ قومی موومنٹ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما رﺅف صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی ، انہیں سندھ ہائی کورٹ سے این آئی سی وی ڈی منتقل کردیاگیا۔رﺅف صدیقی سندھ ہائیکورٹ میں اپنے ایک کیس کی پیروی کیلئے آئے تھے ۔رﺅف صدیقی قومی ادارہ امراض قلب میں زیر علاج ہیں ان کی انجیو گرافی […]

Read More
صحت

دنیا میں پہلی بار چہرے کا ٹرانسپلانٹ کامیابی سے انجام دے دیا گیا

ارکنساس: امریکی ریاست ارکنساس میں بجلی کے شدید جھٹکے سے جیمز نامی شہری کا چہرہ شدید متاثر ہوا تھا جس کے بعد دنیا میں پہلی بار فیس ٹرانسپلانٹ کا فیصلہ کیا گیا جس میں ایک نئی آنکھ بھی لگائی گئی اور جزوی چہرے کا ٹرانسپلانٹ کامیابی سے کیا گیا۔21 گھنٹے کی سرجری میں نیویارک کی […]

Read More
صحت

لڑکپن میں مٹاپا بعد کی زندگی میں کینسر کا سبب بن سکتا ہے

اسٹاک ہوم: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ مٹاپے کا شکار نوجوان بعد کی زندگی میں 17 اقسام کے کینسر میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔وہ افراد جو 18 برس یا اس سے زیادہ کی عمر میں موٹاپے کا شکار ہوتے ہیں ان میں عمر بڑھنے کے ساتھ پھیپھڑوں، دماغ اور معدے کے کینسر جیسی مہلک […]

Read More
صحت

نیند کے لیے مفید کدو کے بیج

مناسب مقدار میں نیند کا لیا جانا صحت مند زندگی کے لیے انتہائی اہم قرار دیا جاتا ہے۔ برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروسز کے مطابق ہر شخص کو روزانہ سات سے نو گھنٹوں کے درمیان نیند لینی چاہیے۔ماضی میں کیے جانے والے متعدد مطالعوں میں یہ بتایا جا چکا ہے کہ کم مقدار میں نیند […]

Read More
صحت

20لاکھ کی آبادی کیلئے سرکاری سطح پرصرف 4فزیو تھراپسٹ کی سہولت موجود ہے، ڈاکٹر ام لیلیٰ

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت کی معروف فزیو تھراپسٹ ڈاکٹر ام لیلیٰ نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کی پچیس لاکھ سے زائد آبادی کیلئے صرف پانچ فزیہ تھراپسٹ موجود ہیں اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت عام شہریوں کی صحت عامہ کے حوالے سے کس قدر دلچسپی رکھتی ہے اس بات کااظہار انہوں نے روزنامہ […]

Read More
صحت

بلڈ پریشر مرض سے متعلق جاننے کی اہم باتیں

عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ بتاتی ہے کہ دنیا بھر میں ایک اندازے کے مطابق 1.13 ارب افراد ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا ہیں۔عالمی سطح پر اتنے بڑے پیمانے پر لوگوں کے بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا ہونے کے باوجود یہ بیماری کافی غلط مفروضوں کا شکار ہے۔سب سے پہلے یہ بتانا ضروری ہے […]

Read More
صحت

بڑھاپے کو روکنے والے آٹھ اقدامات کی نشاندہی

فلیڈیلفیا: سائنس دانوں نے صحت کے حوالے سے آٹھ ایسے اقدامات کی نشاندہی کی ہے جو جسم کی عمر بڑھنے کے عمل کو چھ سال تک سست کرسکتے ہیں۔امریکی ریاست فلیڈیلفیا میں منعقد ہونے والی امریکین ہارٹ ایسوسی ایشن کی کانفرنس میں پیش کی جانے والی اس تحقیق میں اوسطاً 47 برس کے 6500 افراد […]

Read More
güvenilir kumar siteleri