متوازن زندگی اور تندرستی: جسمانی اور ذہنی صحت برقرار رکھنے کے سنہری اصول

آج کی تیز رفتار اور مشینی زندگی میں، جہاں ہر شخص گلیمر، کامیابی اور مادی آسائشوں کے پیچھے بھاگ رہا ہے، ہم اکثر اپنی سب سے قیمتی نعمت—صحت—کو فراموش کر دیتے ہیں۔ قدیم کہاوت ہے کہ “جان ہے تو جہان ہے،” اور یہ حقیقت آج کے دور میں پہلے سے کہیں زیادہ اہمیت اختیار کر […]

مالی بے قاعدگیاں،غیر ضروری اخراجات،گھوسٹ ملازمین کی بھرتی اور انتظامی نااہلی ،محکمہ صحت خیبرپختونخوا کا انسانی سرمایہ کاری پراجیکٹ ناکامی کا شکار

:مالی بے قاعدگیاں،غیر ضروری اخراجات،گھوسٹ ملازمین کی بھرتی اور انتظامی نااہلی ،محکمہ صحت خیبرپختونخوا کا انسانی سرمایہ کاری پراجیکٹ ناکامی کا شکار

اسلام آباد:مالی بے قاعدگیاں،غیر ضروری اخراجات،گھوسٹ ملازمین کی بھرتی اور انتظامی نااہلی۔۔۔محکمہ صحت خیبرپختونخوا کا انسانی سرمایہ کاری پراجیکٹ ناکامی کا شکار ہوگیا،24ارب روپے کے پراجیکٹ میں مبینہ طورپر سولہ ارب روپےکی مالی بے قاعدگیاں اور بے ضابطگیاں سامنے آگئیں،نشاندہی کرنے والے آفیسر کا کنٹریکٹ منسوخ کردیاگیا پی ٹی آئی کا نعرہ،سڑکوں کے بجائے انسانوں […]

بلوچستان میں انسدادِ پولیو مہم کا آج آخری روز

پولیو جیسے موذی مرض کے خاتمے کے مشن کے تحت بلوچستان میں انسدادِ پولیو مہم جاری ہے۔صوبے کے 7 اضلاع کی 127 ہائی رسک یونین کونسلوں میں پولیو سے بچاؤ کی مہم جاری ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق کوئٹہ، پشین، چمن، ڈیرہ بگٹی، دکی، ژوب اور قلعہ عبداللہ میں مہم کا آج ساتواں اور […]

طبی آلات کی رجسٹریشن 120 دن میں مکمل ہوگی، مصطفیٰ کمال

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ میڈیکل آلات کی رجسٹریشن کا عمل تین تین سال نہیں ہوتا تھا، اب طبی آلات کی رجسٹریشن 120 دن میں مکمل ہوگی۔ طبی آلات کی لائسنسنگ اور رجسٹریشن کے ڈیجیٹل سسٹم کی افتتاحی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی، وزیراعظم محمد شہباز شریف بھی تقریب میں […]

زندگی بچانے والی ادویات کی درآمد پر ٹیکس میں 5 سال کے استثنیٰ کی منظوری

وفاقی کابینہ نے زندگی بچانے والی ادویات کی درآمد پر ٹیکس میں 5 سال کے استثنیٰ کی منظوری دے دی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ہے جس کا اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی کی پنشن […]

3 ماہ بعد پاکستان میں فروخت ہونے والی ہر دوا پر بار کوڈ ہو گا: مصطفی کمال

وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ 3 ماہ بعد پاکستان میں فروخت ہونے والی ہر دوا پر بار کوڈ موجود ہو گا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفی کمال نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بار کوڈ موبائل سے اسکین کر کے دوا کے اصل ہونے اور ایکسپائری کی […]

مریم نواز کے کندھے میں تکلیف، ایم آر آئی کیلئے میو اسپتال آمد

وزیراعلی پنجاب مریم نواز طبیعت خراب ہونے پر میو اسپتال لاہور پہنچی ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعلی پنجاب کندھے میں درد کے باعث میو اسپتال پہنچی ہیں، جہاں اس وقت ان کی ایم آر آئی کی جارہی ہے۔ذرائع کے مطابق سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب بھی وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ہمراہ اسپتال میں موجود ہیں۔

گلگت بلتستان: 2 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

گلگت بلتستان کے ضلع تانگیر کے گاں گبر کے 2 سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔سیکریٹری صحت کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت نے فوری طور پر ہنگامی اقدامات شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ گلگت بلتستان میں 7 سال بعد پولیو کا پہلا کیس سامنے […]

قومی پولیو مہم: 2 روز میں ملک بھر کے 56 فیصد بچوں کی ویکسینیشن مکمل

ملک بھر میں جاری رواں سال کی تیسری قومی پولیو مہم کا آج تیسرا روز ہے۔نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر (این ای او سی) کے مطابق ابتدائی 2 روز کے دوران ملک بھر میں 56 فیصد بچوں کی ویکسینیشن مکمل ہوئی۔ان 2 دنوں میں پنجاب میں 60 فیصد، سندھ میں 47 فیصد، خیبر پختون خوا میں […]