بھارتی دہشت گردی سے خطے میں کوئی بڑی جنگ چھڑ سکتی ہے: شیری رحمان
اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بھارت نے اقوام متحدہ کو کوئی جواب نہیں دیا، بھارتی دہشت گردی سے خطے میں کوئی بڑی جنگ چھڑ سکتی ہے۔سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ اقوام متحدہ نے بھارت کو وقت دیا مگر اس نے جواب نہیں دیا، بھارت انٹرنیشنل ٹیررازم […]
سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس نئی بلندیوں کو چھو گیا
کراچی:پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری اور پانچویں دن مثبت رجحان کے باعث 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بازار حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 330 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 72 ہزار 290 پر پہنچ گیا، ایک موقع پر کاروبار کے دوران 100 انڈیکس […]
بائیڈن انتظامیہ نے قاتلوں کو امریکا میں داخلے کی اجازت دی: ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن:امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ نے قاتلوں کو امریکا میں داخلے کی اجازت دی تھی، ہم غیرقانونی تارکین وطن کوملک میں داخل نہیں ہونے دیں گے۔امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے کرپٹ نظام ختم کرنے کا بھاری مینڈیٹ ملا […]
افغان طالبان کالعدم ٹی ٹی پی کو لاجسٹک اور آپریشنل مدد دیتے رہے ہیں: اقوام متحدہ
نیویارک:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اشارے ملتے ہیں کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو افغان طالبان سے کافی لاجسٹک اور آپریشنل مدد ملتی رہی ہے۔سلامتی کونسل کی مانیٹرنگ ٹیم کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان نے دہشت گرد گروہوں کی ایک […]
چناب کے بہا میں تبدیلی ناقابل قبول، دنیا بھارت کے خلاف نوٹس لے: پاکستان
اسلام آباد:پاکستان نے کہا ہے کہ چناب کے بہا میں اچانک تبدیلی ناقابل قبول ہے، عالمی برادری بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کا نوٹس لے۔وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ بھارتی اقدامات خطے کے امن واستحکام کے لیے خطرہ ہیں، دریاں سے متعلق کوئی یکطرفہ […]
قطر کے ساتھ سرمایہ کاری اور تجارت میں تعاون بڑھانا چاہتے ہیں: صدر مملکت
اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ قطر کے ساتھ سرمایہ کاری اور تجارت میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں۔اپنے بیان میں صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے ریاستِ قطر کے قومی دن پر مبارکباد پیش کی اور امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی و قطری عوام کے لیے نیک تمناں […]
بغیر کسی ثبوت کے سڈنی حملہ آور کا تعلق پاکستان سے جوڑ دیا گیا: عطا تارڑ
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ مس انفارمیشن آج کی دنیا کا سب سے بڑا چیلنج ہے، کسی شواہد اور ثبوت کے بغیر سڈنی حملہ آور کا تعلق پاکستان سے جوڑ دیا گیا۔اسلام آباد میں نیشنل سائبر سکیورٹی کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر عطا تارڑ […]
وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کی رہنمائی سے ٹرانسپورٹ کی ہڑتال ختم ہوگئی: مریم اورنگزیب
لاہور:پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلی مریم نواز کی رہنمائی اور ملک بھر کے ٹرانسپورٹرز کے تعاون سے ٹرانسپورٹ کی ملک گیر ہڑتال ختم ہوگئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ٹرانسپورٹرز سمیت مذاکرات میں شریک […]
ہجرت کے حق کی پاسداری عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے: مریم نواز
لاہور:وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہجرت کے حق کی پاسداری عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے، اوورسیز پاکستانی ملک کے معاشی اور سماجی سفیر ہیں۔ہجرت کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلی مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہجرت سنت نبوی ہے، ہجرت میں برکت ہے، قیام پاکستان […]
سٹاک مارکیٹ میں آج بھی تیزی، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی:پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی، 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 922 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے […]