عمران کو زیادہ عمر اور بشری کو خاتون ہونے پر کم سے کم سزا دی گئی: تحریری فیصلہ

راولپنڈی:توشہ خانہ ٹو کیس کا تحریری فیصلہ سامنے آگیا جس میں بتایا گیا ہے کہ استغاثہ اپنا مقدمہ ثابت کرنے میں کامیاب رہا اور دونوں ملزمان مجرمانہ خیانت کے مرتکب پائے گئے ہیں۔تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ دونوں ملزمان پر جرم ثابت ہوا ہے، بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جرم ثابت […]

موصوف صرف ہیروں کا کاروبار کرنے اقتدار میں آئے، رعایت نہیں ملے گی: عظمی بخاری

لاہور:صوبائی وزیر اطلاعات ونشریات عظمی بخاری نے کہا ہے موصوف صرف ہیروں کا کاروبار کرنے اقتدار میں آئے تھے انہیں رعایت نہیں ملے گی۔ عظمی بخاری نے اپنے بیان میں بانی پی ٹی آئی پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے چور دروازے سے اقتدار میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ انہوں نے کہا ہے […]

حضرت فاطمتہ الزہرا امہ کیلئے نکتہ وحدت ہیں، 13 ویں خاتون جنت کانفرنس

جماعت اہل حرم پاکستان کے زیر اہتمام کانفرنس سے علامہ سید ساجد علی نقوی، مفتی گلزار احمد نعیمی، علامہ راجا ناصر عباس، صاحب زادہ ابوالخیر محمد زبیر، پیر نور الحق قادری، ڈاکٹر ساجد الرحمن و دیگر کے خطابات عالم اسلام اغیار کے نشانے پر جبکہ اسلامی تہذیب کو مسخ کیا جارہا ہے، کانفرنس سے شرکاء […]

وفاق خیبر پختونخوا حکومت کو پندرہ سال میں 8,404 ارب روپے ادا کر چکا ہے میڈیا ٹکرز

(یاد رہے چیف منسٹر خیبر پختونخوا کافی عرصہ سے 2200 ارب روپے والا بیانیہ بنا رہے ہیں) وفاقی ادائیگیوں کے اعداد و شمار نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا 2200 ارب روپے کے بقایا جات والا بیانیہ زمین بوس کر دیا۔ مالی دستاویزات کے مطابق 2010 تا نومبر 2025 خیبر پختونخوا حکومت کو وفاق سے 8,404 […]

وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے منشیات فروشوں سے روابط کے اہم شواہد سامنے آگئے

16 دسمبر 2025 کو وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی نے سینٹرل جیل پشاور کا دورہ کیا دورہ سیکیورٹی سسٹم کے افتتاح کے نام پر کیا گیا، اصل مقاصد مختلف نکلے۔ جیل دورے کی منصوبہ بندی سی ایم کے قریبی ساتھیوں نے کی، ذرائع وزیراعلی کے فرنٹ مین ہادی آفریدی اور خرم خان دورے کے مرکزی کردار […]

پاکستان پہلگام میں ملوث نہیں تھا، بھارت نے عالمی قانون توڑا، جواب دے: اقوام متحدہ

نیویارک:اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت کا آپریشن سندور عالمی قانون کی خلاف ورزی ہے، بھارت نیک نیتی کے ساتھ سندھ طاس معاہدے پر عمل کرے، اقوام متحدہ نے بھارت سے باضابطہ وضاحت طلب کر لی۔اقوام متحدہ کے ماہرین نے اپنی خصوصی رپورٹ میں بھارت کے یکطرفہ اقدامات پر سخت […]

بنگلہ دیش: بھارت کیخلاف مظاہرے، عوامی لیگ اور میڈیا کے دفاتر نذر آتش

ڈھاکا:بنگلہ دیش کی طلبہ تنظیم انقلاب منچا کے ترجمان شریف عثمان ہادی کے قاتلانہ حملے میں انتقال کے بعد ملک بھر میں شدید احتجاج اور پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈھاکا میں مشتعل مظاہرین نے سڑکوں پر نکل کر عوامی لیگ اور میڈیا اداروں کے دفاتر کو […]

بھارت کا پانی روکنا جنگی اقدام، جنوبی ایشیا کے امن و استحکام کو سنگین خطرہ : اسحاق ڈار

اسلام آباد:نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت کے سندھ طاس معاہدے پر یکطرفہ اقدامات سے جنوبی ایشیا کے امن و استحکام کو سنگین خطرات لاحق ہیں، بھارت پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے غیرملکی سفارتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے اپریل2025 […]

یو این رپورٹ پاکستان کے موقف کی فتح، بھارت کو معافی مانگنا پڑیگی: بلال اظہر کیانی

اسلام آباد:وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں واضح طور پر درج ہے کہ بھارت نے پہلگام واقعے کے بعد شہریوں کے بنیادی حقوق سلب کیے، یہ رپورٹ اس بات کا ثبوت ہے کہ بھارت کو پاکستان سے معافی مانگنا پڑیگی۔بلال اظہر کیانی نے کہا ہے […]

تجاوزات کے خاتمے تک شہروں اور قصبوں کا انفراسٹرکچر بہتر نہیں ہوگا: وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تجاوزات کا خاتمہ کرنے تک شہروں اور قصبوں کی ڈیزائننگ اور انفراسٹرکچر بہتر نہیں ہوگا، مسائل حل کرنے کے لیے تجاوزات کا خاتمہ ضروری ہے۔اسلام آباد میں ٹی چوک پر اقبال فلائی اوور اور ایکسپریس وے سگنل فری کوریڈور کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر […]