پاکستان کی سوڈان میں عالمی امن اہلکاروں پر حملے کی مذمت، کام جاری رکھنے کا عزم
اسلام آباد:پاکستان نے سوڈان کے شہر کدوگلی میں اقوام متحدہ کے امن اہلکاروں پر ہونے والے حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان سوڈان کے شہر کدوگلی میں ہونے والے حملے میں اقوام متحدہ کی عبوری سیکیورٹی فورس برائے ابیئی کے تحت خدمات انجام […]
خیبرپختونخوا ، 2025کے دوران دہشتگردی سے اہلکاروں سمیت 502 شہری شہید
پشاور :خیبر پختونخوا میں رواں سال دہشت گردی کے واقعات میں ہونے والے جانی نقصان کی پولیس رپورٹ جاری کردی گئی۔رپورٹ کے مطابق رواں سال کیدوران دہشت گردی کے ایک ہزار 588 واقعات ہوئے جن میں 223 شہری شہید اور 570 زخمی ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق ان واقعات میں 137 پولیس اہلکار شہید اور 236 […]
سہیل آفریدی کی تقریر زمینی حقائق کے خلاف تھی: امیر مقام
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر)مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلی خیبرپختونخوا اپنے صوبے کے ہسپتالوں اور صحت بحران پر بات سے گریزاں ہیں، سہیل آفریدی کی تقریر زمینی حقائق کے خلاف تھی۔ اپنے بیان میں امیر مقام کا کہنا تھا کہ زیرو کرپشن کے دعووں کے باوجود […]
وفاقی حکومت کے پہلے 20 ماہ کے قرض کی تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آ باد: وفاقی حکومت کی جانب سے پہلے 20 مہینوں میں لیے جانے والے قرض کی تفصیلات سامنے آگئیں۔موجودہ حکومت کیابتدائی 20 مہینوں کے دوران قرضوں میں 12 ہزار 169 ارب روپیکااضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی حکومت کیقرضوں میں یہ اضافہ مارچ 2024 سے لیکراکتوبر 2025 کیدوران ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویزات […]
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی
راولپنڈی: سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنائی۔آئی ایس پی آر کا کہنا […]
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے NCPS 2025 سروے رپورٹ جاری کر دی
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے نیشنل کرپشن پرسیپشن سروے (NCPS) 2025 جاری کر دیا ہے، جس میں بدعنوانی کے تاثر میں کمی اور شفافیت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 66 فیصد پاکستانیوں نے بتایا کہ گزشتہ 12 ماہ کے دوران انہیں کسی سرکاری کام کے لیے رشوت نہیں دینی پڑی۔ سروے میں […]
پاک،امریکہ تعلقات: ٹرمپ دور میں نئی جہتیں، معاشی اور سفارتی کامیابیاں
حالیہ افغان اور جنوبی ایشیائی بحرانوں، علاقائی کشیدگی اور عالمی معاشی مقابلے کے دوران، پاکستان اور امریکہ کے تعلقات ایک نئے سنگِ میل پر نظر آرہے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کے دوران، اسلام آباد اور واشنگٹن کے درمیان ایسی سفارتی اور اقتصادی پیش رفت ہوئی ہے جو گزشتہ دہائیوں میں کم ہی […]
امریکا نے 19 ممالک کے تارکین وطن کی امیگریشن درخواستوں کو روک دیا
واشنگٹن: امریکا نے 19 ممالک کے تارکین وطن کی جانب سے دائر کردہ امیگریشن درخواستوں کو روک دیا۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ روکی گئی درخواستوں میں گرین کارڈ اور امریکی شہریت کی درخواستیں بھی شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پابندی کا اطلاق ان ممالک کے شہریوں پر ہوتا ہے جن […]
دنیا میں نئے تنازعات امن کیلئے خطرہ، مذاکرات اور سفارتکاری کے حامی ہیں: اسحاق ڈار
اسلام آبادنائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ دنیا میں بڑھتے تنازعات عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں، تنازعات کے حل کیلئے مذاکرات اور سفارتکاری کے حامی ہیں۔اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلی ایک بڑا چیلنج ہے، عالمی معاشی منظر […]
ہر جنگ رکوانے پر نوبل انعام ملنا چاہیے لیکن میں لالچی نہیں بننا چاہتا، ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مجھے نوبل امن انعام اس لئے نہیں ملا کہ روس یوکرین جنگ نہیں رکوائی کہا گیا کہ یہ جنگ رکوائیں گے تو انعام ملے گا لیکن یہ نہیں دیکھا گیا کہ میں نے 8 جنگیں رکوائیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے […]