”وزیراعلیٰ پنجاب اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد صاحب“ کی منظوری

لاہور: ”وزیراعلیٰ پنجاب اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد صاحب“ کی منظوری دے دی گئی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے، فروری 2026ء تک اعزازیہ کارڈ کے اجراء کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی گئی، یکم جنوری سے ادائیگی ہوگی، پہلی مرتبہ پے آرڈر دیئے جائیں گے۔ یکم فروری […]

فو جی سیمنٹ سالانہ سیلز ڈیلرز ایونٹ تقریب

فوجی سیمنٹ کمپنی کی سالانہ سیلز ڈیلرز ایونٹ کی تقریب مورخہ ۲ دسمبر ۲۰۲۵ء کو مونٹیج مارکی کمپلیکس گلبرگ گرینز اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ جس میں ملک بھر سے آئے ہوئے ڈیلرز، پروجیکٹس، ایکسپوٹرز , ٹرانسپوٹرز اور سیمنٹ سے وابستہ کاروباری شخصیات نے شرکت کی – شرکا سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر مارکیٹنگ سیلز […]

27 ویں آئینی ترمیم پر انسانی حقوق کمشنر کا بیان زمینی حقائق کا عکاس نہیں: پاکستان

اسلام آباد:پاکستان نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمشنر کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 ویں آئینی پر بیان زمینی حقائق کا عکاس نہیں۔دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پارلیمان سے دو تہائی اکثریت سے منظور ہونے والی 27ویں آئینی ترمیم سے متعلق بے بنیاد اور غلط اندیشوں پر گہری […]

اسرائیل کے مظالم نے انسانی جانوں اور عالمی ضمیر کے قبرستان بنا دیئے: اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل کے بلاتفریق مظالم انسانی جانوں اور عالمی ضمیر کے لیے قبرستان بن گئے ہیں۔پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان فلسطینی عوام کے وقار، آزادی اور ناقابل تنسیخ حقوق کے لیے غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتا […]

ٹیرف سے جنگیں روکیں، کئی ممالک سے تعلقات مضبوط ہوئے: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم نے ٹیرف سے جنگیں روکیں اور کئی ممالک سے تعلقات بھی مضبوط ہوئے۔امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ٹیرف کی وجہ سے امریکا امیر اور مضبوط ملک بنا، کئی ممالک نے ٹیرف کو امریکا کے خلاف استعمال کیا، ہماری پالیسیوں سے اب کوئی ملک امریکا […]

پیپلزپارٹی کا یوم تاسیس: صدر مملکت کا پارٹی کے بانی رہنماؤں کو خراجِ عقیدت

اسلام آبادصدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے 58ویں یومِ تاسیس کے موقع پر پارٹی کے بانی رہنماؤں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے اٹھاون ویں یومِ تاسیس پر اپنے پیغام میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ذوالفقار علی بھٹو شہید اور بینظیر بھٹو […]

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس ہر جمعے کو طلب کرنے کا فیصلہ

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کابینہ اجلاس ہر جمعے کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق اہم فیصلوں پر عمل درآمد، محکموں کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے اجلاس ہر جمعے کو طلب کیا جائے گا، انتظامی امور کی بروقت منظوری اور دیگر معاملات کے لئے کابینہ اجلاس بلانے کا فیصلہ […]

افغان حکومت نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے اور دنیا کےلیے خطرہ بن چکی،پاک فوج

راولپنڈی :ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ امریکی افواج کے انخلا کے دوران 7.2 بلین ڈالرز کا امریکی فوجی ساز و سامان افغانستان چھوڑ گئی ہیں، افغان رجیم نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے اور دنیا کیلئے ایک خطرہ بن […]

پاکستان کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانا چاہتے ہیں: مصری وزیر خارجہ

اسلام آباد: مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد عبدالعاطی نے کہا ہے کہ پاکستان اور مصر کو ایک چیلنجز کا سامنا ہے، پاکستان کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانا چاہتے ہیں۔پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کے درمیان وفود کی سطح پر ملاقات ہوئی جس میں معیشت، دفاع سمیت دیگر شعبوں میں تعاون […]

مریم نواز نے لاہور ڈویلپمنٹ پلان کے دوسرے فیز کا باقاعدہ آغاز کر دیا

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور ڈویلپمنٹ پلان کے دوسرے فیز کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت لاہور ڈویلپمنٹ فیز ٹو سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں تفصیلی بریفنگ دی گئی اور وزیر اعلیٰ کی طرف سے ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔ وزیراعلیٰ آفس کے […]