حکومت کے اتحادی ، اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کا کوئی ارادہ نہیں: گورنر خیبر پختونخوا

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہم حکومت کے اتحادی ہیں، اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کا ابھی کوئی ارادہ نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ آج صوبے کے نمایاں کھلاڑیوں اور کوچز کو ایوارڈز دیے ہیں، ہم نے اپنے نوجوان کھلاڑیوں کیلئے […]

دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں، بزدلانہ حملے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے، وزیراعلیٰ آفریدی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے ضلع ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ کے پی سہیل افریدی نے جائے وقوعہ پر فوری اضافی نفری بھیجنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں، بزدلانہ حملے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے، […]

پاکستان اور خلیج تعاون کونسل میں جلد آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط ہوں گے: وزیراعظم

منامہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بردار ملک بحرین کے ساتھ اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کیلئے تیار ہے، خلیج تعاون کونسل کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط ہوں گے۔منامہ میں کاروباری برداری سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بحرین میں بردارانہ تعلقات ہیں، […]

پی ٹی آئی کے بھگوڑے باہر بیٹھ کر پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں: خواجہ آصف

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی بھگوڑے بیرون ملک بیٹھ کر پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس (سابق ٹوئٹر) پر بیان جاری کرتے ہوئے عمران خان کی جماعت کے بیرونِ ملک رہنے والے رہنماؤں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی […]

اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 4 کروڑ80 لاکھ ڈالر اضافی قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کیلئے 4 کروڑ80 لاکھ ڈالر اضافی قرض کی منظوری دے دی۔اے ڈی بی کے کنٹری ڈائریکٹر ایمافین کے مطابق فنڈز صوبہ بلوچستان میں پانی سے متعلق منصوبے پر خرچ ہوں گے، جدید پائپڈ واٹر سپلائی سسٹم متعارف، پانی کے ضیاع میں نمایاں کمی آئے گی، […]

صدر مملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس کل طلب کر لئے

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ (ایوان بالا) اور قومی اسمبلی (ایوان زیریں) کے اجلاس کل طلب کر لئے۔صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس 27 نومبر شام چار بجے طلب کر لیا، جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، دونوں اجلاسوں میں اہم قانون سازی کی جائے […]

مخالفین تعصب کی عینک اتار کر دیکھیں ن لیگ کے کام نظر آئیں گے: امیر مقام

گلگت بلتستان: وفاقی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ تعصب کی عینک اتار کر دیکھیں ملک میں مسلم لیگ ن کے کام نظر آئیں گے۔امیر مقام نے مسلم لیگ ن سیکرٹریٹ میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز […]

روس یوکرین جنگ ختم ہونے کے قریب ہے، امریکی صدر ٹرمپ کا بڑا دعویٰ

نیویارک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے لیے معاہدہ طے پانے کے قریب ہے۔وائٹ ہاؤس میں تھینکس گیونگ کی تقریب سے خطاب میں ٹرمپ نے کہا کہ اس جنگ میں ہزاروں فوجی مارے جا چکے ہیں، تاہم اب امن معاہدے کے مسودے […]

پاکستان کی جیت ہماری جیت ہے،ایران

اسلام آباد:ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹرعلی اردشیرلاریجانی نے اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے دوران پاکستان کی سفارتی اور اخلاقی حمایت پر شکریہ ادا کیا اور حالیہ واقعات میں افواج پاکستان کی بہادری اور کامیابی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی جیت ہماری جیت ہے۔ ایوان صدر کے […]

قومی سلامتی ترجیح، وفاقی و صوبائی حکومتوں کیساتھ تعاون جاری رکھیں گے: فیلڈ مارشل

راولپنڈی:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قومی سلامتی اولین ترجیح ہے، وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا جہاں شرکاء کو پاکستان کی علاقائی اور اندرونی […]