سپریم کورٹ کی جسٹس مسرت ہلالی کی طبیعت ناساز، بنچ ڈی لسٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جسٹس مسرت ہلالی کی طبیعت اچانک ناساز ہو گئی جس کے باعث بنچ ڈی لسٹ کر دیا گیا۔کمرہ عدالت میں آنے سے قبل ان کا بلڈ پریشر ہائی ہوگیا جس کے بعد ڈاکٹر نے انہیں آرام کا مشورہ دیا، طبیعت کی خرابی کے باعث جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس محمد […]

امریکی تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈاؤن ختم، کانگریس سے بھی اخراجاتی بل منظور

واشنگٹن:امریکی سینیٹ کے بعد ایوان نمائندگان میں بھی حکومتی اخراجات سے متعلق بل منظور کرلیا گیا جس کے بعد امریکی تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈاؤن ختم ہوگیا۔امریکی ایوان نمائندگان میں 6 ڈیموکریٹس سمیت 222 ارکان نے بل کی حمایت میں ووٹ دیا جبکہ 2 ریپبلکن سمیت 209 ارکان نے بل کی مخالفت کی، بل […]

پاک فوج کے ترجمان کی طلبہ و اساتذہ کے ساتھ نشست، قومی صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے تعلیمی اداروں کے طلبہ و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست کی جس میں حالات حاضرہ پر بات کی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کانونٹ آف جیسس اینڈ میری، بیکن ہاؤس اور روٹس سکول سسٹم کے طلباء و […]

اسلام آباد: دھماکے کے بعد جوڈیشل کمپلیکس کھول دیا گیا، سرگرمیاں بحال

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں کچہری میں خودکش دھماکے کے بعد آج جوڈیشل کمپلیکس کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے اور سرگرمیاں بحال ہو گئی ہیں۔فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس میں وکلا اور سائلین کی بڑی تعداد معمول کے مطابق پیش ہونے کے لیے پہنچ چکی ہے، اس موقع پر کچہری میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات […]

آئی ایس ایس آئی چوتھے پاکستان چائنا تھنک ٹینک فورم اسلام آباد کی میزبانی کی۔

انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے چائنا انسٹی ٹیوٹ آف کنٹیمپریری انٹرنیشنل ریلیشنز (سی آئی سی آئی آر) کے تعاون سے چوتھے پاک چین تھنک ٹینک فورم کی میزبانی کی۔ فورم کا موضوعی فوکس اس پر تھا: “شفٹنگ بین الاقوامی اور علاقائی منظر نامے میں اسٹریٹجک اور عملی تعاون۔” […]

چینی سفارت خانہ کی جانب سے سنگم گالا 2025 کا انعقاد، سیاسی رہنماؤں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت۔

پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے نے سنگم گالا 2025 کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ، وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ، پاکستان۔چائنا انسٹیٹیوٹ کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید اور وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر شزرا منصب علی خان […]

27 ویں ترمیم پر مشاورت کیلئے آج طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت 27 ویں ترمیم پر مشاورت کیلئے آج طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 27 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دی جانی تھی تاہم کابینہ ارکان کو اجلاس ملتوی ہونے کی باضابطہ اطلاع فراہم کر دی گئی […]

استنبول مذاکرات: افغان سرزمین سے دہشت گردی کسی صورت قبول نہیں، پاکستان

استنبول، اسلام آباد: پاکستان نے استنبول مذاکرات میں اپنا مؤقف واضح کر دیا کہ افغان سرزمین سے دہشت گردی کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی۔ ترکیہ اور قطر کی میزبانی میں مذاکرات ہو رہے ہیں جن کا مقصد دہشت گردی کے خاتمے اور امن کو برقرار رکھنے کے لیے نگرانی اور تصدیق کا طریقہ […]

چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا اسلام آباد سے گرفتار، جیل منتقل

  فیصل آباد: سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کو گرفتاری کے بعد انسداد دہشت گردی عدالت پیش کیا گیا جہاں سے انہیں جیل بھیج دیا گیا۔فیصل آباد انسداد دہشت گردی نے صاحبزادہ حامد رضا کو جیل منتقل کر دیا، انہیں پولیس سکیورٹی میں جیل روانہ کیا گیا۔ صاحبزادہ حامد رضا پشاور سے […]

دہشت گردی کی روک تھام: پاکستان اور افغانستان میں مذاکرات کا اگلا دور آج ہوگا

اسلام آباد:پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان دہشت گردی کی روک تھام کے لیے مذاکرات کا تیسرا دور آج استنبول میں ہوگا۔ترکیہ کی وزارتِ خارجہ کے مطابق اجلاس میں دونوں ممالک جنگ بندی کے نفاذ کے طریقہ کار کو حتمی شکل دیں گے اور ایک نگرانی و تصدیقی نظام قائم کرنے پر اتفاق ہوا ہے، […]