امریکی صدر نے پھر طیارے گرانے کا ذکر کرکے مودی سرکار کے زخم تازہ کر دیئے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم نے روس سے تیل نہ خریدنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خوش نہیں تھا کہ بھارت روس سے تیل خریدے، مگر اب معاملہ طے ہو گیا ہے، چین کے ساتھ تجارتی جنگ […]

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی

بین الاقوامی فیول مارکیٹ میں حالیہ اتار چڑھاؤ کے پیش نظر، وفاقی حکومت نے بدھ کو اگلے پندرہ دن کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 66 پیسے فی لیٹر کمی کردی۔ فنانس ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت اب 263 روپے 02 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ ہائی اسپیڈ […]

دہشت گردوں کو خیبرپختونخوا میں منصوبہ بندی کے تحت جگہ دی گئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

پشاور – انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے جمعہ کو کہا کہ دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو ایک منصوبہ بند اسکیم کے تحت خیبر پختونخواہ (کے پی) میں “جان بوجھ کر جگہ فراہم کی گئی”، جس کے نتیجے میں صوبے میں […]

پاکستان اور دیگر مسلم ممالک نے ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے پر حماس کے ردعمل کا خیر مقدم کیا ہے۔

اسلام آباد- آٹھ مسلم ممالک سعودی عرب، پاکستان، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکی، قطر اور مصر کے وزرائے خارجہ نے اتوار کو ایک مشترکہ بیان جاری کیا، جس میں غزہ کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امن تجویز پر حماس کے مثبت ردعمل کا خیرمقدم کیا گیا۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کے مطابق […]

اے پی این ایس کی نیشنل پریس کلب واقعے کی شدید مذمت، غیرجانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ

آل پاکستان نیوزپیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس) کی فیڈرل کیپیٹل کمیٹی کا اجلاس چیئرمین جناب فیصل زاہد ملک کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں 2 اکتوبر کو پیش آنے والے واقعے پر گہری تشویش اور شدید مذمت کا اظہار کیا گیا۔ اس واقعے میں پولیس کی مداخلت […]

آئی ایس ایس آئی نے ایمبیسیڈر اعزاز چوہدری کی کتاب ’’پاکستان۔انڈیا ریلیشنز: فریکچرڈ پاسٹ، انسرٹن فیوچر ‘‘ کی تقریب رونمائی کی۔

انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) کے انڈیا سٹڈی سینٹر نے پاکستان کے سابق سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری کی تصنیف “پاکستان۔انڈیا ریلیشنز: فریکچرڈ پاسٹ، انسرٹن فیوچر” کی کتاب کی رونمائی کی تقریب کی میزبانی کی۔ اس تقریب میں پاکستان کے سابق وزیر خارجہ سفیر جلیل عباس جیلانی نے بطور مہمان […]

جسٹس طارق محمود جہانگیری کو عدالتی امور کی انجام دہی سے روکنے کا حکم معطل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس طارق جہانگیری کو جوڈیشل ورک سے روکنے کا حکم معطل کر دیا۔جسٹس طارق جہانگیری کو ڈگری کے معاملے پر عدالتی کام کرنے سے روک دیا گیا تھا جس کے خلاف انہوں نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا جس پر آئینی بنچ نےریلیف دے دیا۔ […]

سعودیہ کے بعد کئی ممالک پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں: اسحاق ڈار

لندن: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کئی دیگر ممالک پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں۔لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا پاکستان نے معرکہ حق میں اپنے آپ کو دفاعی طور پر ثابت کردیا ہے ، اب معاشی طاقت بننے کا […]

سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، ایک لاکھ 63 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ٹوٹنے کا سلسلہ برقرار ہے، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 63 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 900 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ […]

آئی ایس ایس آئی نے صدر شی جن پنگ کے گلوبل گورننس انیشیٹو (جی جی آئی) پر بین الاقوامی سیمینار کی میزبانی کی

انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی ) میں چائنا پاکستان سٹڈی سینٹر نے چائنا میڈیا گروپ کے تعاون سے “گلوبل گورننس انیشیٹو (جی جی آئی): چین کا انصاف اور منصفانہ نظام کا وژن” کے موضوع پر ایک بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد کیا۔ سی ایم جی کی کنٹری ہیڈ محترمہ […]