پنجاب اسمبلی، سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب کیلئے پولنگ، 4 امیدوار مدمقابل
لاہور:پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز ہوگیا۔سینیٹ کی خالی نشست پر پولنگ صبح 9 بجے شروع ہوئی جو کہ شام 4 بجے تک جاری رہے گی، نشست پر 4 امیدوار مدمقابل ہیں۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے چیف وہپ رانا ارشد کو پولنگ ایجنٹ مقرر کیا گیا […]
خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے5میں سے 4ناراض امیدوار سینیٹ الیکشن سے دستبردار
پشاور:وزیراعلی علی امین گنڈا پور کی کوششیں رنگ لے آئیں، خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے 5 امیدواروں میں سے 4 امیدوار سینیٹ الیکشن سے دستبردار ہوگئے۔خرم ذیشان نے دستبردار ہونے سے انکارکر دیا، منانے کی کوششیں جاری ہیں، وقاص اورکزئی اور ارشاد حسین نے سینیٹ الیکشن سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا، عرفان […]
بلوچستان واقعہ: مقتولین کے درمیان کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا، سرفراز بگٹی
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں قتل ہونے والا جوڑے کا آپس میں کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا، خاتون پہلے سے شادی شدہ تھی اور اس کے بچے بھی ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلوچستان میں پیش آنے والے واقعے کے بارے بتایا کہ واقعے میں جو […]
خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن میں فارمولا چل گیا: حکومت کے 6 اپوزیشن کے 5سینیٹرز منتخب
خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی 11 نشستوں پر الیکشن کے نتائج سامنے آ گئے، حکومت اور اپوزیشن کا 5 اور 6 کا فارمولا کام کر گیا ہے۔ پیپلزپارٹی ابتدائی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق خواتین کی نشست پر پیپلزپارٹی کی روبینہ خالد، اور جنرل نشست پر طلحہ محمود کامیاب قرار پائے۔ آزاد امیدوار خواتین کی نشست […]
خیبرپختونخوا: اپوزیشن لیڈر کا مخصوص نشستوں پر حلف کیلئے عدالت جانے کا اعلان
پشاور:خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عباداللہ نے حکومت کی جانب سے حلف برداری اجلاس میں کورم کی نشاندہی اور اجلاس ملتوی کرنے پر عدالت جانے کا اعلان کردیا ہے۔اپوزیشن لیڈر ڈاکٹرعباداللہ نے کہا کہ غیرآئینی کام کے لیے رات 12 بجے بھی سیشن بلاتے ہیں، سیاسی نابالغ 12 سال سے خیبرپختونخوا میں بیٹھے ہیں، پی […]
پشاور ہائیکورٹ نے گورنر کے پی کو مخصوص نشستوں پر حلف برداری کیلئے نامزد کر دیا
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان سے حلف لینے کیلئے نامزد کر دیا۔پشاور سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں کل ہونے والے سینیٹ کے انتخابات پر غیر یقینی کے بادل چھٹنے لگے ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں کی درخواست پر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ایس […]
خیبر پختونخوا سینیٹ الیکشن میں 25ارکان نے حلف اٹھا لیا
خیبر پختونخوا سینیٹ الیکشن میں 25ارکان نے حلف لے لیا۔مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کی تقریب حلف برداری میں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سینیٹ کے منتخب 25اراکان سے حلف لیا ، حلف لینے والوں میں مسلم لیگ ن کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی جس میں امیر مقام ، […]
خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر ملتوی، حلف برداری نہ ہو سکی
پشاور:خیبرپختونخوا اسمبلی کا مخصوص نشستوں کی حلف برداری کے لیے طلب کیا گیا اجلاس اڑھائی گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا اور کورم پورا نہ ہونے پر 24 جولائی تک ملتوی کر دیا گیا۔پی ٹی آئی کے ارکان کی جانب سے اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کیا گیا، 2 گھنٹے 24 منٹ کی تاخیر سے […]
سینیٹ الیکشن: ناراض پی ٹی آئی امیدواروں کا کاغذات نامزدگی واپس نہ لینے کا اعلان
پشاور:خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کیلئے بڑا چیلنج بن گیا ہے، ناراض ارکان کھل کر سامنے آگئے۔پی ٹی آئی کے ناراض امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس نہ لینے کا اعلان کر دیا، ناراض امیدواروں عرفان سلیم، وقاص اورکزئی، خرم ذیشان، ارشاد حسین اور عائشہ بانو نے دستبرداری سے انکار کر […]
ہنگو، پولیس آپریشن کے دوران 9دہشت گرد ہلاک، ڈی پی او اور ایس ایچ او زخمی
ہنگو میں پولیس اور ٹل سکاؤٹس کے فتنہ الہندوستان کے خلاف آپریشن کے دوران 9 دہشت گرد ہلاک جبکہ ڈی پی او ہنگو اور ایس ایچ او دوآبہ سمیت 4 افسران زخمی ہو گئے۔ ضلع ہنگو میں پولیس اور ٹل سکاؤٹس کی جانب سے خارجی دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر آپریشن کیا […]