تاریخ پر تاریخ رقم! سٹاک مارکیٹ نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا
کراچی:پاکستان سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 40 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔ ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 1900 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 40 […]
سہ فریقی ریلوے لائن سے خطے میں تجارت کے نئے دور کا آغاز ہوگا: وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان، افغانستان، ازبکستان ریلوے لائن سے تجارت کے نئے دور کا آغاز ہو گا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان کے شپنگ سیکٹر اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کی اصلاحات پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں شپنگ سیکٹر میں نجی شعبے کی […]
غلطی انسانی فطرت، جج سے بھی ہو سکتی، بدنیتی ثابت کرنا لازم ہے: سپریم کورٹ
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کے انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کے متعلق سخت ریمارکس خارج کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ جونیئر ججز پر سخت ریمارکس سے پہلے تحقیق اور احتیاط لازم ہے، غلطی انسانی فطرت ہے، جج بھی غلطی کر سکتے ہیں، بدنیتی ثابت کرنا لازم ہے۔انسداد دہشت گردی عدالت کراچی […]
سابق حکومت کے غیر ذمہ دارانہ بیانات نے پی آئی اے کو اربوں کا نقصان پہنچایا: عطا تارڑ
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سابق حکومت کے غیر ذمہ دارانہ بیانات نے قومی ایئر لائنز (پی آئی اے) کو اربوں کا نقصان پہنچایا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ شالیمار ریکارڈنگ اینڈ براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کے ملازمین […]
مریم نواز سے بنگلہ دیشی ہائی کمشنر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
لاہور:وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے پاکستان میں تعینات بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر اقبال حسین خان نے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران دو طرفہ تعاون، باہمی تجارت، صنعت اور زراعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعلی نے کہا کہ پاکستان اور بنگلہ دیش ایک ہی درخت کی دو شاخیں ہیں، ہماری جڑیں […]
ٹڈاپ میگا کرپشن سکینڈل: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی تمام مقدمات سے بری
کراچی:وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے ٹڈاپ میگا کرپشن سکینڈل میں چیئرمین سینیٹ اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو تمام مقدمات سے بری کر دیا۔وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں ٹڈاپ میگا کرپشن کیسز کی سماعت ہوئی، عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کو 14 مقدمات میں بری کیا۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ […]
جڑواں شہروں میں 230ملی میڑ بارش، نالے بپھر گئے، گاڑیاں بہہ گئیں، انخلا کا حکم
راولپنڈی:راولپنڈی اور اسلام آباد میں کل رات سے ہونے والی موسلا دھار بارش نے جل تھل ایک کر دیا، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث خطرے کے الارم بجا دیئے گئے ہیں اور قریبی آبادی کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔جڑواں شہروں میں کل […]
کے پی کی 11 میں سے حکومت کو 6، اپوزیشن کو 5 سینیٹ نشستیں ملیں گی: اپوزیشن لیڈر
اپوزیشن لیڈر کے پی اسمبلی عباد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ کے پی کی سینیٹ کی نشستوں پر حکومت اور اپوزیشن میں بلا مقابلہ فارمولے پراتفاق طے پا گیا ہے، باقاعدہ اعلان آج شام تک متوقع ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن لیڈر خیبر پختون خوا اسمبلی عباد اللّٰہ نے بتایا ہے کہ […]
برطانیہ نے پاکستانی ایئر لائنز پر عائد پابندیاں ختم کر دیں، ہائی کمشنر کی تصدیق
اسلام آباد:برطانیہ نے پاکستانی ایئر لائنز پر طویل عرصے سے عائد پابندیاں ختم کر دیں، برطانوی ہائی کمشنر نے فیصلے کی تصدیق کر دی۔برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ پاکستان کا نام برطانیہ کی ایئر سیفٹی لسٹ سے نکال دیا گیا، پاکستانی ایئر لائنز اب برطانیہ کیلئے پروازوں کی اجازت کی درخواست دے سکتی […]
فورسز کا آواران میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک، میجر شہید
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع آواران میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا ہے، جس کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے 3 دہشت گرد ہلاک […]