سیاسی جوڑ توڑ کے بعد بھی حکومت کوئی ٹارگٹ حاصل نہ کر سکی: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سیاسی جوڑ توڑ کے بعد بھی حکومت کوئی ٹارگٹ حاصل نہ کر سکی۔وفاقی بجٹ 26-2025 کے بعد دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سیاسی جوڑ توڑ کے بعد بھی حکومت کوئی ٹارگٹ حاصل […]

سی پی این ای کا اسلام آباد،راولپنڈی کمیٹی کی تشکیل کا اعلان،رافع نیازی ڈپٹی چیئرمین مقرر

کراچی(پ ر)کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز(سی پی این ای )نے سال 2025-26کے لیے اسلام آباد/ راولپنڈی کمیٹی کی تشکیل کا اعلان کردیا ہے۔جس کا چیئرمین یحیی سدوزئی، ڈپٹی چیئرمین رافع نیازی کو مقرر کیا گیا ہے جبکہ دیگر اراکین میں طاہر فاروق، شکیل احمد ترابی، عدیل وڑائچ، عامر الیاس رانا، رائو خالد محمود، سلمان […]

آئندہ مالی سال کا 17 ہزار 600 ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائیگا

اسلام آباد:آئندہ مالی سال26-2025 کا 17 ہزار 600 ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا، جس میں تقریبا 2 ہزار ارب روپے کے نئے ٹیکس عائد ہونے کا امکان ہے۔قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے سے قبل شام 4 بجے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوگا […]

قومی اسمبلی کا اجلاس شروع، وزیر خزانہ بجٹ 26-2025 پیش کررہے ہیں

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت بجٹ اجلاس شروع ہوگیا، جس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بجٹ 26-2025 پیش کررہے ہیں۔ قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 5 بجے طلب کیا گیا تھا تاہم اجلاس تقریبا آدھے گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا، وزیراعظم شہبازشریف بجٹ اجلاس میں پہنچ گئے، اس موقع پر قومی […]

عیدالاضحی کا پہلا دن مذہبی جوش و جذبے سے منایا گیا

ملک بھر میں عیدالاضحی کا پہلا دن مذہبی جوش و جذبے سے منایا گیا۔جو پہلے دن بنے تھے مہمان وہ آج بنیں گے میزبان، کھابے شابے ہوں گے، گپ شپ کریں گے اور چھٹی کا مزہ اڑائیں گے۔ ماہرینِ صحت نے مشورہ دیا ہے کہ عیدِ قرباں پر مزے مزے کے کھانے ضرور کھائیں مگر […]

امریکا کا دورہ مکمل: پاکستانی سفارتی وفد برطانیہ پہنچ گیا، امن کی اہمیت پر زور

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستانی سفارتی وفد امریکا کا دورہ مکمل کر کے برطانیہ پہنچ گیا۔ امریکا میں وفد نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کی اور عالمی رہنماں، امریکی کانگریس ارکان سے ملاقاتیں کیں جہاں پاکستان نے کشمیر کے مسئلے اور خطے میں امن کی […]

بلال بن ثاقب کی امریکی سیاستدانوں سے ملاقات، ڈیجیٹل معیشت کے فروغ پر تبادلہ خیال

پاکستان کے وزیر برائے کرپٹو اور بلاک چین، بلال بن ثاقب کی امریکی حکام سے اہم ملاقاتیں واشنگٹن، ڈی سی، امریکہ — پاکستان کے وزیر مملکت برائے کرپٹو اور بلاک چین، بلال بن ثاقب نے امریکہ کے درجنوں اہم حکومتی عہدیداروں اور قانون سازوں سے ملاقاتیں کیں تاکہ ڈیجیٹل اثاثہ جات، بلاک چین ریگولیشن اور […]

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا

مکہ مکرمہ:، مناسک حج کا آغاز ہوگیا، حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کے موقع پر دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے خطبہ حج کو اس سال 35 مختلف عالمی زبانوں میں ترجمہ کر کے نشر کیا جائے گا، تاکہ دنیا بھر کے لاکھوں مسلمان براہِ راست اس پیغام کو سمجھ سکیں۔ لاکھوں عازمین نے […]

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی ہمراہ ہوں گے، وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کر کے پاک بھارت کشیدگی کے دوران حمایت پر شکریہ ادا کریں گے۔ دوران ملاقات تجارت اور […]

سلامتی کونسل: امریکا نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کی قرارداد پھر ویٹو کردی

نیویارک:سلامتی کونسل میں غزہ میں مستقل جنگ بندی کی قرارداد مسترد کر دی گئی۔اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں غزہ میں مستقل جنگ بندی کی قرارداد پاکستان سمیت 10 غیر مستقل ارکان کے ساتھ مل کر الجزائر نے پیش کی۔قرارداد میں غزہ میں مستقل جنگ بندی اور بلا رکاوٹ امداد کی رسائی کا مطالبہ شامل تھا، […]