ایران کا بھرپور جوابی وار، اسرائیل پر 100 سے زائد ڈرونز سے حملہ

تہران:ایران نے بھرپور جوابی وار کرتے ہوئے اسرائیل پر 100 سے زائد ڈرونز سے حملہ کر دیا۔اسرائیلی فوج کی جانب سے کہا گیا ہے کہ چند گھنٹوں میں ایران کی طرف سے 100 سے زائد ڈرونز اسرائیل کی جانب آئے، اگلے کچھ گھنٹے ہمارے لیے مشکل ہیں۔ اس سے قبل ایران کی جانب سے جوابی […]

وزیراعظم کا چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی ودیگر کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں حالیہ اضافے کا فوری نوٹس لے لیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی سے اس حوالے سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے، رپورٹ کی روشنی میں وزیراعظم تنخواہوں میں اضافے پر حتمی فیصلہ […]

ریکارڈ پر ریکارڈ قائم! سٹاک مارکیٹ ایک لاکھ 25 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر

کراچی: سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ برقرار ہے، ہنڈرڈ انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 25 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھو گیا ،کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ […]

بچے میری ریڈ لائن، چائلڈ لیبر ہرگز برداشت نہیں: مریم نواز

لاہور:وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بچے میری ریڈ لائن ہیں، چائلڈ لیبر ہرگز برداشت نہیں۔بچوں سے جبری مشقت کے انسداد کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ آج کے جدید دور میں بھی چائلڈ لیبر کے واقعات انسانیت […]

خیبرپختونخوا: پارٹی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، بجٹ کے بائیکاٹ کا خدشہ

پشاور:خیبرپختونخوا حکومت 13 جون کو مالی سال 26-2025 کے بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے تاہم اندرونی اختلافات کے باعث صورتحال غیر یقینی کا شکار ہو گئی ہے۔اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ناراض گروہ اور دیگر متعدد اراکین اسمبلی نے بجٹ سے بائیکاٹ کی تیاری شروع کر دی ہے۔ سابق صوبائی وزیر شکیل […]

پاکستان میں ترقیاتی منصوبوں اور تعاون پر شہباز شریف کا اماراتی قیادت سے اظہار تشکر

متحدہ عرب امارات(یو اے ای)کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں شیخ طحنون بن زاید، شیخ حمدان بن محمد اور دیگر اعلی حکام شریک تھے۔ پاکستان میں ترقیاتی منصوبوں اور تعاون پر شہباز شریف نے اماراتی قیادت سے اظہار تشکر کیا، وزیر اعظم شہباز شریف […]

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، ایک لاکھ 24 ہزارکی حد عبور

کراچی: سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 24 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 2200 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 24 ہزار 346 پوائنٹس […]

ٹرمپ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر سمیت مسائل حل کرانا چاہتے ہیں: امریکا

واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر سمیت مسائل حل کرانا چاہتے ہیں۔واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حیران نہ ہوں اگر صدر ٹرمپ کسی معاملے کو حل کر لیں، دنیا انہیں […]

بجٹ 26-2025: پنشن اور قرضوں پر سود کی ادائیگیوں کا بوجھ مزید بڑھ گیا

اسلام آبادوفاقی بجٹ 26-2025 میں پنشن کی ادائیگیوں کا مجموعی حجم 1055 ارب روپے تک پہنچ گیا، مالی سال 25-2024 میں پنشن کا تخمینہ 1014 ارب روپے تھا۔بجٹ دستاویزات کے مطابق آئندہ مالی سال میں مسلح افواج کے ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن کی مد میں 742 ارب روپے ادا کیے جائیں گے جو گزشتہ برس […]

وفاقی بجٹ: این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں کو 1208 ارب اضافی ملیں گے

اسلام آباد:وفاقی بجٹ 26-2025 کے تحت این ایف سی ایوارڈ کے ذریعے صوبوں کو رواں مالی سال کی نسبت 1208 ارب روپے اضافی فنڈز فراہم کیے جائیں گے۔بجٹ دستاویزات کے مطابق نئے مالی سال میں قابل تقسیم محاصل کا حجم 8205 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے۔ بجٹ میں پنجاب کا حصہ 4076 ارب روپے […]