امریکی صدر نے خطے کو ہولناک تباہی سے بچا کر انسانیت کی خدمت کی: محسن نقوی
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے خطے کو ہولناک تباہی سے بچا کر انسانیت کی خدمت کی ہے۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے اہم ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، پاک امریکا تعلقات اور دوطرفہ تعاون بڑھانے پر […]
دنیا پاکستان کے مائیکرو اکنامک استحکام سے مطمئن ہے: وزیر خزانہ
اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ دنیا پاکستان کے مائیکرو اکنامک استحکام سے مطمئن ہے تاہم ہمیں ملائیشیا کے ماڈل کو اپنانا ہوگا۔وزیر خزانہنے گرین گونگ سکوک تقریب میں ویڈیو لنک سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ملک بھر میں یوم تشکر جوش و جذبے سے منایا جا رہا […]
معرکہ حق میں تاریخی فتح پر ملک بھر میں یوم تشکر، پاک فوج کو خراج تحسین
لاہور، اسلام آباد، کراچی:معرکہ حق میں تاریخی فتح پر ملک بھر میں آج یوم تشکر مناتے ہوئے افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔یوم تشکر پر ملک بھر میں دن کا آغاز مساجد میں قرآن خوانی اور خصوصی دعاں سے ہوا، وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں21،21 توپوں کی سلامی […]
بھارت کشمیریوں کی جدوجہد حق خودارادیت کو کچلنا چاہتا ہے: عاصم افتخار
نیویارک:یو این میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ بھارت کشمیریوں کی جدوجہد حق خودارادیت کو کچلنا چاہتا ہے۔یو این میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ انڈیا نے 2000 سے زائد کشمیریوں کو گرفتار کر لیا، مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں نامعلوم اور بے […]
امید ہے پاک بھارت جنگ بندی برقرار رہے گی: امریکا
واشنگٹن:امریکا نے کہا کہ امید ہے پاک بھارت جنگ بندی برقرار رہے گی۔امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ٹامی پگٹ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان اور بھارت کی جنگ بندی پر خوشی ہے، دونوں ملکوں کی براہ راست بات چیت چاہتے ہیں۔ ٹامی پگٹ نے مزید کہاکہ دونوں ممالک سے کہا ہے […]
پاک بھارت ڈی جی ایم اوز میں اگلی گفتگو 18 مئی کو ہو گی: اسحاق ڈار
اسلام آباد:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاک بھارت ڈی جی ایم اوز میں اگلی گفتگو 18 مئی کو ہو گی۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ افواج کو نارمل سطح پر لے جانے کے بعد مذاکرات کا مرحلہ […]
پاک بھارت کا تیسرا ہاٹ لائن رابطہ، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق
اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرلز آف ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز)کے درمیان بدھ کی دوپہر ہاٹ لائن کے ذریعے رابطہ ہوا، جو دونوں ممالک کے درمیان سیزفائر کے بعد تیسرا رابطہ ہے۔ یہ سیزفائر امریکا اور دیگر دوستانہ ممالک کی کوششوں سے ممکن ہوا تھا، دونوں ڈی جی ایم اوز نے […]
عمران خان نے شہباز شریف کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی
اسلام آباد: ایک اہم سیاسی پیشرفت میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے بانی اور جیل میں قید سابق وزیر اعظم عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کی حالیہ پیشکش کے بعد حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ عمران خان نے پیر کے روز اڈیالہ میں ملاقات کیلئے آئے پارٹی چیئرمین بیرسٹر […]
بھارت دوبارہ جارحیت کرسکتا ہے، وزیر دفاع
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے دوبارہ جارحیت کا امکان موجود ہے، اگر ایسا ہوا تو پاکستان بھی بھرپور جواب دے گا۔مودی ایک کونے میں لگا ہوا ہے اور اس کا سیاسی سرمایہ ختم ہوگیا ہے تو ایسی صورتحال میں بوکھلاہٹ میں مودی کوئی حرکت کرسکتا ہے، […]
اوور سیز پاکستانیز کو بہترین سہولتوں کی فراہمی کے لئے سفارتخانوں کو ہدایات جاری کر دی گئیں،طارق فضل چوہدری
اسلام آباد :وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے قومی اسمبلی میں پاسپورٹ کے نظام سے متعلق اہم سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ “سبز پاسپورٹ کو عزت گھر ٹھیک کرنے سے ملے گی، نہ کہ اسے خوبصورت یا کلر فل بنانے سے۔” انہوں نے زور دے کر کہا کہ کچھ […]