ڈیجیٹل دہشتگردی خطرناک، محفوظ پاکستان کے عزم کو کوئی کمزور نہیں کر سکتا: آرمی چیف
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر کا دن ہماری قومی و عسکری تاریخ میں یوم دفاع وطن کے نام سے ایک نمایاں حیثیت رکھتا ہے، پرامن اور محفوظ پاکستان کے عزم کو کوئی کمزور نہیں کر سکتا۔اپنے […]
شرپسند عناصر عوام اور مسلح افواج میں خلیج پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں ، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ شرپسند عناصر عوام اور مسلح افواج میں خلیج پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق یوم آزادی پر آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ریٹائرڈ فوجی افسران کے اعزاز میں استقبالیے کا اہتمام کیا۔تقریب میں […]
آرمی چیف کے خلاف پروپیگنڈا ناقابل برداشت
وزیراعظم شہباز شریف نے مسلح افواج پر حالیہ حملوں کی مذمت کی اور تحریک انصاف کی ویب سائٹ پر چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر اور ان کے اہل خانہ کے خلاف پروپیگنڈے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل برداشت اور دلخراش قرار دیا۔ پی ٹی آئی مسلح افواج کے خلاف پروپیگنڈہ مہم […]
آرمی چیف اور اہلخانہ کیخلاف پی ٹی آئی ویب سائٹ سے پروپیگینڈا ناقابل برداشت ہے ، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کیخلاف تحریک انصاف کی ویب سائٹ سے باتیں کی جا رہی ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین میں انسانیت سوز مظالم ڈھائے جارہے ہیں، اسرائیل 40 ہزار فلسیطنیوں کو شہید کرچکا ہے، اقوام متحدہ کی قراردادوں کا اسرائیل […]
پاکستان کیخلاف جعلی فلیگ آپریشنز بھارت کا معمول کا سیاسی آلہ بن چکے ہیں ، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ اور فالس فلیگ آپریشن بھارت کا معمول کا سیاسی آلہ بن چکا ہے۔آرمی چیف نے حاجی پیر سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اور جوانوں کے ساتھ عید کا دن گزارا۔آرمی چیف نے فرنٹ لائن پر جوانوں اور […]
آرمی چیف سے آذربائیجان کے وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے آذربائیجان کے وزیر خارجہ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آذربائیجان کے وزیر خارجہ جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) پہنچے جہاں ان کی آرمی چیف جنرل سید […]
اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ، دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں ، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم اپنی آئینی حدود سے بخوبی آگاہ ہیں اور دوسروں سے ان کا احترام کرنے کی توقع رکھتے ہیں۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری) نے پاک فضائیہ کی پاسنگ آو ¿ٹ پریڈ کی تقریب میں کیڈٹس سے خطاب کرتے […]
آرمی چیف سے سعودی معاون وزیر دفاع کی ملاقات ، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر غور
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع نے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع طلال بن عبداللہ العتیبی نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور دفاعی […]
وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی سکیورٹی اجلاس ، آرمی چیف بھی شریک
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا سیکیورٹی اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سمیت سیکیورٹی اداروں کے سربراہان بھی شریک ہیں۔اجلاس میں وفاقی وزراء، آئی جیز اور دیگر متعلقہ حکام بھی شریک ہیں۔ ملاقات میں پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کی سیکیورٹی سے متعلق […]
مسلح افواج کو دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کیلئے ہر وقت تیار رہنا چاہیے: آرمی چیف
راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج کو دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کے لیے ہر وقت تیار رہنا چاہیے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے رحیم یار خان کے قریب فیلڈ ایکسر سائز کا […]