وزیر اعظم کا دورہ امریکہ!

قارئین کرام!وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہبازشریف اس وقت اقوام متحدہ کی 79ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے 5روزہ دورے پر نیویارک میں موجود ہیں ۔وزیر اعظم کے ہمراہ وفاقی وزیربرائے دفاع خواجہ محمد آصف،وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاءتارڑ،وفاقی وزیر برائے تعلیم خالد مقبول صدیقی،طارق فاطمی سمیت دیگر سرکاری حکام بھی موجود […]

وزیر اعظم کا حوصلہ اور عزم !

شاعر مشرق،حکیم الامت،ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کی شاعری کا بطور مطالعہ کریں تواُن کا محو نوجوانوں کی حوصلہ افزائی،مسلمانان ہند کے عزم کی جانب ہے ۔شاعر مشرق ؒکہتے ہیں کہ وہی جواں ہے قبیلے کی آنکھ کا تارا شباب جس کا ہے بے داغ ضرب ہے کاری ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ کے اشعار کے […]

وزیر اعظم کا دورہ کوئٹہ اور نیشنل ایکشن پلان!

وطن عزیز پاکستان میں جب بھی معاشی صورتحال بہتری کی جانب گامزن ہوتی ہے تودُشمن عناصر کونہ توپاکستان کی ترقی ہضم ہوتی ہے اور نہ ہی تواُس میں ہمت ہے کہ وُہ سامنے آکرمقابلہ کرے اس لیے وُہ چوری چھپے وار کرنے اور سازشیں رچانے کی کوشش کرتا ہے لیکن سلام ہے افواج پاکستان سمیت […]

وزیر اعظم کی معاشی صورتحال بارے کاوشیں!

وطن عزیز پاکستان کو معاشی مسائل سے نکالنے کیلئے اتنے قلیل وقت میں جتنی محنت وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہباز شریف اپنی ٹیم کے ہمراہ کررہے ہیں شاید ہی اس سے قبل کسی دور حکومت میں ہوئی ہو۔صدر مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف نے بھی جب 2013 میں وزارت اعظمیٰ کا […]

وزیر اعظم کا نومنتخب ایرانی صدر کو ٹیلی فون ، انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے ایران کے نو منتخب صدر کو ٹیلی فون کر کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور صدارتی انتخابات میں کامیابی پر انہیں دلی مبارکباد دی، ٹیلیفونک […]

وزیر اعظم محمد شہبازشریف کا دورہ آستانہ!

وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہبازشریف اِس وقت سنٹرل ایشیائی ممالک کے دورے پر ہیں،گزشتہ روز وزیر اعظم کامیاب دورہ دوشنبہ کے بعدشنگھائی تعاون تنظیم کونسل آف اسٹیٹ اجلاس (CHS) اور ایس سی اوپلس SCO Plusکے سربراہی اجلاسوں میں شرکت کیلئے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ پہنچے جہاں پر قازقستان کے وزیر اعظم نے انتہائی […]

بجٹ کی منظوری اور وزیر اعظم کا دورہ دوشنبہ!

گزشتہ دنوں صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری نے وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہباز شریف کی ایڈوائس پر آئندہ مالی سال کے بجٹ پر دستخط کردیے جس کے بعد اب نیا بجٹ نافذ العمل ہوگیا ہے قومی اسمبلی نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت ہونیوالے اجلاس میں 18ہزار […]

2022 کے سیلاب سے پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے ، وزیر اعظم

وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ 2022 کے سیلاب سے پاکستان کو اب تک 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔میاں شہباز شریف نے اسلام آباد میں این ڈی ایم اے پراجیکٹ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے ماضی میں کئی سیلابوں کا سامنا کیا […]

وزیر اعظم کا یوتھ پروگرام امید کی کرن

ملک میں اس وقت سب سے برا حال ہے تو وہ ہے ہماری نوجوان نسل کاہے جو مایوسی کا شکار ہیں شائد یہی وجہ ہے کہ ملک میں آئے روز وارداتوں میں اضافہ ہورہا اور ان سب کارروائیوں میں نوجوان ہی ملوث ہیں جن میں سے اکثریت اعلی تعلیم یافتہ بچوں کی ہے انکے پاس […]

وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب اور ایم بی ایس سے ملاقات

وزیراعظم پاکستان ان دنوں سعودی عرب کے دورے پر ہیں ، وہاں پر عمائدین مملکت کی ملاقات کرنے میں مصروف ہیں اور ملک کیلئے قرضہ جات کے وصول کیلئے اور معاہدے کرنے کیلئے مختلف ملاقاتیں کررہے ہیں ، وزیر اعظم کی خواہش ہے کہ بیرون ملک سے زرمبادلہ حاصل کرکے اندرون ملک میں استعمال کیا […]