خاص خبریں

وزیرِ اعظم شہباز شریف تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے پہنچ گئے

وزیرِ اعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے پہنچ گئے جہاں ایئر پورٹ پر تاجک وزیرِ اعظم کوخر رسول زودہ، تاجک نائب وزیرِ خارجہ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور معاونِ خصوصی سید طارق فاطمی بھی وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ہمراہ ہیں۔ دو روزہ […]

Read More
پاکستان

اسلام آباد کا ایک اور منصوبہ 35 روز میں مکمل، وزیر اعظم کل افتتاح کرینگے

اسلام آباد کا ایک اور منصوبہ 35 روز کی ریکارڈ مدت میں مکمل کر لیا گیا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف کل جناح اسکوائر مری روڈ انڈر پاس پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔ جناح اسکوائر مری روڈ انڈر پاس کی فنشنگ کا کام تیزی سے جاری ہے، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جناح اسکوائر […]

Read More
دنیا

برطانوی وزیرِ اعظم سر کیئر اسٹارمر کے 2 گھروں میں آتشزنی، 1 شخص گرفتار

برطانوی وزیرِ اعظم سر کیئر اسٹارمر کے شمالی لندن میں واقع 2 نجی گھروں میں آتشزنی کے بعد پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے 21 سالہ شخص کو لوگوں کی جان خطرے میں ڈالنے کے ارادے سے آتشزنی کے شبہے میں گرفتار کیا ہے اور وہ ابھی زیرِ حراست ہے۔ پیر […]

Read More
پاکستان

قومی مفادات بارے پاکستانی میڈیا کے ذمہ دارانہ کردار کی تحسین کرتا ہوں، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قومی مفادات کے حوالے سے پاکستانی میڈیا کے ذمہ دارانہ کردار کی تحسین کرتا ہوں، بھارت کے خطے میں جنگ کی فضا پیدا کرنے کے مزموم مقاصد کو خاک میں ملایا۔ آزادی صحافت کے عالمی دن پر پیغام میں وزیراعظم نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے میڈیا ورکرز […]

Read More
خاص خبریں

وزیر اعظم کا اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کیلئے خصوصی عدالتیں قائم کرنے کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت میں اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے خصوصی عدالتوں کے قیام کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں سمندر پار مقیم پاکستانیوں کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے جذبے اور قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، ایک کروڑسیزائد پاکستانی […]

Read More
پاکستان

وزیر اعظم کا مختلف ممالک کے سربراہان سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے مختلف ممالک کے سربراہان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔وزیر اعظم شہباز شریف اور تاجکستان کے صدر کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ شہباز شریف نے صدر امام علی رحمان کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی۔ اور تاجک عوام کی سلامتی، خوشحالی اور ترقی کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔ دونوں […]

Read More
کالم

وزیر اعظم کا کل جماعتی کانفرنس سے خطاب !

غزہ میں اس وقت خون کی جوہولی کھیلی جارہی ہے اُس سے کون واقف نہیں ،کسے نہیں معلوم کہ بلکتے،سسکتے بچے ہرروز صیہونی ریاست کی بمباری سے شہید ہورہے ہیں،لاکھوں فلسطینی بے گھر ہورہے ہیں اور کھلے آسمان تلے زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔ کشمیر اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کیساتھ جوخون کی ہولی […]

Read More
کالم

وزیر اعظم کا یواین کی جنرل اسمبلی سے خطاب !

وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہبازشریف اقوام متحدہ کی 79ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت اورکامیاب خطاب کے بعد 5روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد نیویارک سے برطانیہ اور پھر وطن عزیز پاکستان پہنچ چکے ہیں ۔اقوام متحدہ میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہبازشریف نے قومی،علاقائی اور عالمی […]

Read More
خاص خبریں

وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات انتہائی مفید رہی، ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹینا جارجیوا

انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف)کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات انتہائی مفید رہی۔کرسٹالینا جارجیوا نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کے لیے ایک نئے فنڈ سے تعاون یافتہ پروگرام پر بات ہوئی، یہ فنڈ پروگرام مہنگائی میں کمی کے لیے معاونت فراہم کرتا ہے۔انٹرنیشنل […]

Read More
کالم

وزیر اعظم کا دورہ امریکہ!

قارئین کرام!وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہبازشریف اس وقت اقوام متحدہ کی 79ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے 5روزہ دورے پر نیویارک میں موجود ہیں ۔وزیر اعظم کے ہمراہ وفاقی وزیربرائے دفاع خواجہ محمد آصف،وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاءتارڑ،وفاقی وزیر برائے تعلیم خالد مقبول صدیقی،طارق فاطمی سمیت دیگر سرکاری حکام بھی موجود […]

Read More