آصف زرداری پشاور پہنچ گئے ، پارٹی کے ناراض رہنماﺅں سے ملاقات متوقع

سابق صدر اور پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری پشاور پہنچ گئے ۔شریک چیئرمین پی پی زرداری پشاور پہنچے ، انہوں نے گورنر خیبر پختونخوا غلام علی سے ملاقات کی دونوں رہنماﺅں کی ملاقات میں پی پی کے صوبائی رہنما بھی موجود تھے۔زرداری پارٹی رہنما کے بیٹے کی شادی کی تقریب کیلئے پشاور […]

عمران خان کے بعد اب نواز شریف لاڈلا بن چکا ہے، آصف زرداری

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کے بعد اب نواز شریف لاڈلا بن چکا ہے۔پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں پنجاب اور لاہور کی قیادت سے ملاقات کی اور انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ شرکا […]

ملک شفاف انتخابات کی طرف جارہاہے ، آصف زرداری

زرداری نے کہا ہے کہ ملک شفاف انتخابات کی طرف جارہاہے اور پی پی الیکشن کیلئے پوری طرح تیار ہے الیکشن سے متعلق اپنے ایک بیان میں زرداری نے کہا کہ مجھے الیکشن کمیشن پر پورا اعتماد ہے کہ وہ شفاف الیکشن کرائے گا۔پی پی واحد جماعت ہے جو ہر ماحول میں الیکشن لڑنے کی […]

آصف زرداری کراچی میں ہمارے مینڈیٹ کو تسلیم کریں ،امیر جماعت اسلامی سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ میں آصف زرداری کو کہوں گا کہ وہ کراچی کے لوگوں کو تسلیم کرے، ہمارے مینڈیٹ کو تسلیم کریں ہم پیپلز پارٹی کے مینڈیٹ کو تسلیم کرتے ہیں مگر صوبائی حکومت بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کرے یہ بات انھوں نے اسلام آباد مین پریس کانفرنس […]

خیبرپختونخوا اسمبلی کو بچانے کیلئے ہماری تعداد پوری ہے،آصف زرداری

اسلام آباد:سابق صدر اور پاسکتان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری خیبرپختوانخوا اور پنجاب اسمبلی کو بچانے کیلئے مترح ہوگئے جس کے لئے انہوں نے پی ٹی آئی ا راکین سے رابطوں کا فیصلہ کیا ہے۔آصف علی زرداری نے کہا کہ انتخابات جمہوری اقدام ہیں جو ہمیں اور پی ٹی آئی دونوں کیلئے […]

بائیڈن کے بیان پر امریکی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی اور ڈیمارش جاری کرنے کا فیصلہ

پاکستان کے جوہری اثاثوں سے متعلق امریکی صدر جو بائیڈن کے بیان پر پاکستان نے ردعمل کے طور پر امریکی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی اور ڈیمارش جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ انھیں صدر جو بائیڈن کے بیان پر حیرانی ہوئی، پاکستان کا بائیڈن کے […]