آصف زرداری پھر صدر پاکستان
پارلیمانی نظام حکومت میں وزیراعظم سربراہ حکومت جبکہ صدر سربراہ مملکت ہوتا ہیے برطانوی آین قدیم رسم و رواج اور عدالتی نظار پر مشتمل ہیے۔ برطانیہ کو جمہوریت کی ماں کہا جاتا ہیے اس مک کا آین غیر تحریری ہیے۔ پاکستان اور انڈیا میں بھی پارلیمانی نظام راج ہیے ۔ لیکن برطانیہ میں صدر کی […]
آصف زرداری پاکستان کا نیلسن منڈیلا سب پہ بھاری
آصف علی زرداری جب پہلی بار 2008 میں صدر مملکت کے منصب جلیلہ پر سرفراز ہوئے تو سب سے بڑا کام بانی پیپلز پارٹی سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کیس میں صدارتی ریفرنس دائر کرنا سمجھا اس ریفرنس کا ہی نتیجہ ہے کہ زرداری صاحب 9مارچ 2024 کو دوبارہ صدر پاکستان منتخب ہوئے ۔ دوہزار […]
آصف زرداری 9 مارچ کو دوسری مرتبہ صدر بننے جارہے ہیں ، فیصل کریم کنڈی
آصف زرداری 9 مارچ کو دوسری مرتبہ صدر بننے جارہے ہیں ، فیصل کریم کنڈی ۔تفصیلات کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آصف زرداری 9 مارچ کو دوسری بار صدر بننے جا رہے ہیں۔اسلام آباد میں ندیم افضل چن کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ […]
آصف زرداری سے اراکین بلوچستان اسمبلی کی ملاقات ، حکومت سازی پر تبادلہ خیال
آصف زرداری سے اراکین بلوچستان اسمبلی کی ملاقات ، حکومت سازی پر تبادلہ خیال ۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔سابق صدر آصف علی زرداری سے بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے زرداری ہاو ¿س میں ملاقات کی، ملاقات میں بلوچستان میں حکومت سازی پر تبادلہ […]
حکومت سازی ، آصف زرداری اور نواز شریف کی ملاقات آج ہوگی
سابق صدر آصف علی زرداری اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے درمیان آج ملاقات ہوگی جس میں حکومت سازی کے حوالے سے بات چیت ہوگی۔مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے حکومت سازی کے لیے گزشتہ روز پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری سے بھی ملاقات کی۔دوسری جانب نواز […]
بھٹو ریفرنس کی سماعت شروع ہونے پر کہہ سکتا ہوں کہ قرض اتاردیا، آصف زرداری
گڑھی خدا بخش: پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عوام کے حق کی ہمیشہ حفاظت کریں گے، پاکستان کو اللہ نے بے پناہ وسائل سے نوازا ہے، بھٹو ریفرنس کی سماعت شروع ہونے پر کہہ سکتا ہوں کہ قرض اتاردیا۔گڑھی خدا بخش میں بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع انہوں […]
پی ٹی آئی کو محنت کرنی چاہیے، پہلے بغیر محنت کیے آگئے تھے: آصف زرداری کا مشورہ
پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ آصف علی زرداری نے پاکستان تحریک انصاف کو الیکشن میں محنت کا مشورہ دے دیا۔ نوابشاہ میں آصف علی زرداری کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے ریٹرنگ آفیسر کے دفتر پہنچے اور جانچ پڑتال کروائی۔ سابق صدر کا کہنا تھاکہ چیف جسٹس نے کہہ دیا ہے انتخابات ضرور ہوں گے۔انہوں […]
قائد اعظم کے فلسفے پر ملک کو فلاحی ریاست بنانے پر ثابت قدم ہیں، آصف زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی قائد اعظم کے فلسفے کے مطابق ملک کو فلاحی ریاست بنانے پر ثابت قدم ہے۔بانی پاکستان کے یوم ولادت کے موقع پر اپنے پیغام میں سابق صدر نے کہا کہ پاکستان کا قومی ترانہ قائد اعظم کے فلسفے کی عکاسی کرتا ہے۔آصف زرداری کا […]
سیاسی منظر نامے پر بڑی ہلچل، فیصل واؤڈا کی آصف زرداری سے اہم ملاقات
کراچی: سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واؤڈا کی پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ملکی سیاسی منظر نامے پر ہلچل اُس وقت ہوئی جب کراچی بلاول ہاؤس میں سابق صدر آصف علی زرداری سے فیصل واؤڈا کی اہم ملاقات ہوئی۔دونوں رہنماؤں کے […]
آصف زرداری کی پی ٹی آئی سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنے کی ہدایت
پشاور: سابق صدر آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں پارٹی رہنماؤں کو پی ٹی آئی سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنے کی ہدایت کردی۔پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے گورنر ہاؤس پشاور میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی جس میں الیکشن کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔انہوں نے پارٹی رہنماؤں کو پی […]