بھارت اپنے عزائم میں مکمل ناکام رہے گا، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھارت اپنے عزائم میں مکمل ناکام رہے گا۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کی صلاحیتوں سے بھارت بخوبی واقف ہے، اگر مہم جوئی کی کوشش کی تو اس کو بڑا نقصان اٹھانا پڑے گا۔انہوں نے کہا […]

بھارت میں انتخابی مہم کے دوران پاکستان کارڈ کھیلنا معمول بن چکا، احسن اقبال

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھارت میں انتخابی مہم کے دوران پاکستان کارڈ کھیلنا معمول بن چکا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ بھارت وسیع رقبے کے باوجود عدم تحفظ کے احساس میں مبتلا ہے، پاکستان نے محدود وسائل کے باوجود زیادہ بردباری اور سنجیدگی کا […]

پاکستان نازک موڑ پر کھڑا ہے: احسن اقبال

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سائنس ٹیکنالوجی اور انجینئرنگ کے بنیادی ڈھانچے کو قومی ترقی کے اہداف کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے، پاکستان ایک نازک موڑ پر کھڑا ہے۔ احسن اقبال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دانش یونیورسٹی کا قیام پاکستان کی تکنیکی ترقی کی […]

پیپلز پارٹی اور ن لیگ حکومت کا حصہ، وہی فیصلہ کرتے ہیں جو ملکی مفاد میں ہو، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ حکومت کا حصہ ہے، ہم وہی فیصلہ کرتے ہیں جو ملکی مفاد میں ہو۔ احسن اقبال نے کہا کہ سندھ اور پنجاب کے درمیان کے معاملے پر قوم پرست سیاست کر رہے ہیں، ہمارا فرض ہے کہ فوڈ سکیورٹی کے معاملات پر متحد […]

احسن اقبال کا ینگ ڈاکٹرز کو اے آئی سیکھنے کا مشورہ

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ینگ ڈاکٹرز کو آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی)سیکھنے کا مشورہ دے دیا۔ نارووال میڈیکل کالج کی کانفرنس سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ ویژن 2025 کے تحت ہم نے نوجوانوں کی کثیر تعداد کواعلی تعلیم کے حصول کیلئے بیرون ملک بھیجا۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ […]

پائیدار معاشی استحکام کیلئے ٹھوس اقدامات کیے جارہے ہیں: احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پائیدار معاشی استحکام کیلئے ٹھوس اقدامات کیے جارہے ہیں۔اسلام میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا ہے کہ سمٹ کا مقصد مستقبل کے اہداف کا تعین کرنا ہے، معاشی استحکام کیلئے پبلک پرائیویٹ شراکت داری اہم کردار اداکرے گی۔وفاقی وزیر […]

ہمیں بھی برطانیہ اور امریکا سے سبق سیکھنا چاہیے: احسن اقبال

احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمیں بھی برطانیہ اور امریکا سے سبق سیکھنا چاہیے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ انتشاراورفساد کی اجازت نہ مذہب دیتا ہے نہ جمہوریت اور نہ آئین۔احسن اقبال کا کہنا ہے کہ برطانیہ نے انتشار پھیلانے والوں کو 24 گھنٹے کے اندر سزائیں دیں، […]

فوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت ہو تو کوئی پریشانی نہیں ، احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ فوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت ہو تو کوئی پریشانی نہیں۔امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ فوج نے دو ٹوک کہا ہے کہ وہ سیاست سے علیحدہ رہنا چاہتی ہے مگر بانی پی ٹی آئی […]

شہزاد اکبر اور فواد چوہدری نے اعتراف کرلیا کہ مجھ پر بنے مقدمات بے بنیاد تھے ، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ شہزاد اکبر اور فواد چوہدری نے اعتراف کر لیا کہ مجھ پر بنے مقدمات بے بنیاد تھے۔ انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز کے سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ہمارا ملک افغانستان میں نیٹو کو مفت شپمنٹ فراہم کرتا رہا لیکن ایک پیسہ […]

سیاسی عدم استحکام نے ہمیں بار بار ترقی کی پٹڑی سے اتارا ، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس دو راستے ہیں، ترقی کا یا انتشار ، ہم پاکستان کو ہر صورت ترقی کے راستے پر لے کر جائیں گے۔وفاقی وزیر احسن اقبال نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی عدم استحکام نے ہمیں بار بار […]