بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 20 June 2026 | پاکستان: 6 محرم 1448

بھارت اپنے عزائم میں مکمل ناکام رہے گا، احسن اقبال

Tuesday, 29 April, 2025

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھارت اپنے عزائم میں مکمل ناکام رہے گا۔
نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کی صلاحیتوں سے بھارت بخوبی واقف ہے، اگر مہم جوئی کی کوشش کی تو اس کو بڑا نقصان اٹھانا پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ بھارت پانی کو کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے ہتھیار کے طور پر استعمال کررہا ہے لیکن وہ اپنے عزائم میں مکمل ناکام رہے گا۔وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ پاکستان کی صلاحیتوں سے بھارت بخوبی واقف ہے اگر اس نے کسی مہم جوئی کی کوشش کی تو اس کو بڑا نقصان اٹھانا پڑے گا۔احسن اقبال نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کے دشمن ہماری صلاحیت، وسائل اور ترقی سے خائف ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *