اسلام آباد ، فیکٹری کی چھت گرگئی ، 7 مزدور ملبے تلے دب گئے

اسلام آباد کے علاقے ہمک میں فیکٹری کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 7 مزدور ملبے نیچے دب گئے ۔واقعے کی اطلاع ملنے پرریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، ریسکیو ٹیموں نے ملبے کے نیچے دبے پانچ افراد کو نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا ، جن میں سے دو کی حالت تشویش […]

اسلام آباد میں جلسہ کروں گا دیکھتا ہوں کون روکتا ہے ، علی امین گنڈاپور

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جلسہ کروں گا دیکھتا ہوں کون روکتا ہے۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا نے صوابی میں جلسہ گاہ کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کل اسلام آباد میں جلسے کی تاریخ کا اعلان […]

اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

وفاقی دارالحکومت سمیت لاہور اور پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی اور کہیں موسلادھار بارش ہوئی جس کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ بارش کے باعث متعدد فیڈر ٹرپ کرنے سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔پنجاب میں مون سون کا چوتھا اسپیل جاری ہے، صوبے کے مختلف شہروں […]

اسلام آباد ہائی کورٹ ججز کیخلاف ریفرنس کیوں؟

آج استاد ابراہیم ذوق شدت سے یاد آرہے ہیں ،ان کا شعر حالات حاضرہ کی بھر پور عکاسی کر رہا ہے !! یہ عجب تماشا دیکھا کہ بروز عید قرباں وہی ذبح بھی کرے ہے وہی لے ثواب الٹا سوال یہ ہے کہ ججز الزامات کی زد میں کیوں کر ہیں۔اب تو الزامات لگانے سے […]

اسلام آباد، اتوار بازار میں خوفناک آتشزدگی ، دکانیں ،سٹالز جل کر راکھ ، وزیر داخلہ کا نوٹس

وفاقی دارالحکومت کے ایچ نائن کے سستے بازار میں خوفناک آگ لگ گئی، آگ کے شعلوں نے متعدد سٹالز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔اسلام آباد کے ایچ نائن میں بچت بازار میں لگی آگ کوبجھانے کیلئے ریسکیو 1122 کے اہلکار، فائربریگیڈ کی 5گاڑیاں اور سی ڈی اے کا عملہ مصروف ہیں، اسسٹنٹ کمشنر آئی […]

اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔ملک کے مختلف علاقوں پشاور، کوہاٹ، دیربالا، چترال، باجوڑ، مہمند، مالاکنڈ، شمالی وزیرستان اور پارا چنار جب کہ سوات، ہنگو، لوئر دیر، چارسدہ، اپر دیر، مانسہرہ، نوشہرہ، صوابی اور مردان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس […]

اسلام آباد میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق

تیز رفتار کار کی ٹکر سے 2 افراد سڑک عبور کرتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق زیرو پوائنٹ اسلام آباد کے قریب فیصل مسجد سے آنے والی تیز رفتار کار نے دو افراد کو کچل دیا، دونوں پل کی بجائے سڑک عبور کر رہے تھے۔ تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لاشوں کو […]

راولپنڈی ،اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش وژالہ باری ، موسم خوشگوار

جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ وفاقی دارالحکومت میں بعض مقامات پر بارش اور ژالہ باری ہوئی جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جب کہ اسلام آباد میں دن کے وقت گہرے بادلوں نے چھائے رکھا۔ یہ رات کا آسمان بھی […]

ہائیکورٹ کی پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کو ہدایات جاری کر دیں۔ عدالت میں سماعت کے دوران حکومتی وکیل نے کہا کہ سیکیورٹی […]

اسلام آباد میں ہنگامہ آرائی کی کسی کو اجازت نہیں دی جائیگی ، پولیس

اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ شہر میں کسی کو ہنگامہ آرائی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ایک بیان میں اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے کہا کہ تمام فریقین کو پبلک انفارمیشن پلیٹ فارمز کے ذریعے دفعہ 144 کے نفاذ کے بارے میں آگاہ کر دیا گیا ہے، خلاف ورزی کرنے والوں کے […]