بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 24 June 2026 | پاکستان: 9 محرم 1448

اسلام آباد

دُنیا کامحو ومرکز”اسلام آباد”

عصرحاضرمیں اِس وقت پوری دُنیاکی نگاہیں ”اسلام آباد”پرہیں۔امریکہ ایران کشیدگی نے جہاں عالمی بحران کوجنم دیاوہیں اِس وقت پوری دُنیاامن کی بحالی کے حوالے سے پاکستان کے اقدامات کوبھرپور سراہ رہی ہے اورنہ صرف پاکستانی اقدامات کی تائیدکی جارہی ہے

« مزید پڑھیں

اسلام آباد امن مذاکرات

امریکہ اسرائیل ایران(خلیجی جنگ) جہاں امریکہ اسرائیل خصوصاًایران کیلئے روایتی تباہی بربادی کا باعث بنی ہے وہیں یہ جنگ پاکستان کی عالمی ساکھ کی بہتری کے لئے عطیہ خداوندی ثابت ہوئی ہے ، اس حقیقت کا اندازہ صرف ہمیں ہی

« مزید پڑھیں

اسلام آباد میں جائیداد کی ٹرانسفر سے متعلق 2 قوانین ہیں: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے شہریوں کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جا رہا ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ اسلام

« مزید پڑھیں

اسلام آباد غزہ ملین مارچ

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر اسلام آباد میں غزہ ملین مارچ ۰۲ اپریل کو ہو ا۔یہ مارچ پاکستان، اسلامی دنیا اور آزاد دنیا کے غزہ یکجہتی مارچوں میں سے ایک منفرد مارچ تھا۔خود جماعت اسلامی

« مزید پڑھیں

اسلام آباد میں عیدالفطر پر سیکیورٹی و ٹریفک پلان کو حتمی شکل دے دی گئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عیدالفطر پر سیکیورٹی اور ٹریفک پلان کو حتمی شکل دے دی گئی۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ عید کے دنوں میں اسلام آباد میں 3500 سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہونگے، اسلام آباد کے

« مزید پڑھیں

اسلام آباد میںایس سی او اجلاس۔۔۔!

مارگلہ کے پہاڑوںکے دامن میں واقع دنیا کے خوبصورت شہروں کی فہرست میں شامل شہراسلام آباد میں ایس سی او ممالک کا اکٹھ ہوا ۔ اسلام آباد کو دلہن کی طرح سجایا گیا،عمارتیں چمک دمک رہی تھیں، ریڈزون کوپھولوں سے

« مزید پڑھیں

اسلام آباد کے 3 حلقوں سے متعلق کیس پر سماعت کی کازلسٹ منسوخ

اسلام آباد کے 3 حلقوں میں مبینہ دھاندلی کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے الیکشن ٹربیونل نے درخواستوں کی سماعت کرنی تھی۔جسٹس طارق جہانگیری کی

« مزید پڑھیں

راولپنڈی، اسلام آباد، کراچی سمیت کئی شہروں میں ڈینگی پھیلنے کی وارننگ جاری ہے

محکمہ موسمیات نے ملک کے کئی شہروں میں ڈینگی پھیلنے کی وارننگ جاری کر دی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت 16 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان ہے، ڈینگی پھیلنے کا خطرہ ہے، اکتوبر میں بارش سے ڈینگی

« مزید پڑھیں