اسماعیل ہنیہ کی شہادت اسرائیل کیخلاف ہمارے بدلے کا انتظار طویل ہوسکتا ہے ، ایران
ترجمان ایرانی پاسداران انقلاب علی محمد نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر اسرائیل کے خلاف ایران کے بدلے کا انتظار طویل ہوسکتا ہے، دشمن کو ہمارے نپے تلے اور درست جواب کا انتظار کرنا ہوگا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ وقت ہمارے حق میں ہے اور ہمارے ردعمل کا انتظار طویل ہوسکتا ہے۔انھوں […]
اسماعیل ہنیہ کی شہادت ، پاکستان ، ایران معاملہ او آئی سی میں اُٹھانے پر متفق
پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، دونوں رہنمائوں نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا معاملہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)اجلاس میں اٹھانے پر اتفاق کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار اور ایران کے قائم مقام وزیر […]
اسماعیل ہنیہ کی شہادت ، پاکستان ، ایران معاملہ او آئی سی میں اُٹھانے پر متفق
پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، دونوں رہنمائوں نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا معاملہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)اجلاس میں اٹھانے پر اتفاق کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار اور ایران کے قائم مقام وزیر […]
اسماعیل ہنیہ کی شہادت ، حکومت کا آج یوم سوگ منانے کا اعلان
حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر حکومت نے آج ملک بھر میں یوم سوگ منانے اور غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کا اعلان کیا ہے، قومی اسمبلی میں ایک خصوصی قرارداد بھی پیش کی جائے گی۔وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل کے بڑھتے ہوئے مظالم پر حکومت اور اتحادی […]
اسماعیل ہنیہ کی شہادت پرپاکستان کا اظہار افسوس
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تہران میں حماس کے لیڈر اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہارکرتے ہوئے فلسطین میں9ماہ سے نہتے لوگوں پر جاری اسرائیلی ظلم و بربریت کی پرزور مذمت، نہتے فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کیا ہے۔یہ شہادت فلسطینیوں پر جاری ظلم و بربریت بند […]
اسماعیل ہنیہ کی شہادت اور اسرائیل کی ہٹ دھرمی
اسماعیل عبدالسلام احمد ہنیہ ایران کی سرزمین پر شہید کردیے گئے جہاں پر وہ بطور ایک مہمان کے مہمان ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کےلیے گئے تھے ایک انتہائی اہم شخصیت ایک اہم ترین موقع پر بطور مہمان شریک ہو اور پھر یقیناً ان کے قیام کا انتظام بھی کسی محفوظ ترین […]
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کاایران میں قتل
تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے چونکا دینے والے قتل نے پورے مشرق وسطیٰ کو نامعلوم مقام پر دھکیل دیا ہے جس میں علاقائی انتشارکاخطرہ تیزی سے بڑھ رہا ہے ۔ فلسطینی رہنما ایرانی صدر مسعود پیزشکیان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے تہران میں تھے۔ اگرچہ اسرائیل نے اس سنگین […]
اسماعیل ہنیہ کی موت میں امریکا ملوث نہیں ، امریکی وزیر خارجہ
امریکا نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ پر حملے اور قتل میں ملوث ہونے کی تردید کردی۔امریکا کے وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے غیرملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی موت میں امریکا ملوث نہیں۔امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے […]
اسماعیل ہنیہ کے قتل میں بدلہ لینا تہران کا فرض ، ایت اللہ خامنہ ای
حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ایران میں اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا بیان سامنے آگیا۔ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسرائیل نے اپنے لیے سخت سزا کی بنیاد فراہم کی ہے۔آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے […]