امریکا ایران معاہدے کے باوجود اسرائیل اپنی فوج لبنان سے نہیں نکالے گا، نیتن یاہو

تل ابیب :اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت طے ہوجانے کے باوجود لبنان سے اپنی فوجیں واپس بلانے سے صاف انکار کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس فیصلے کا اعلان اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایک سرکاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے دوٹوک […]
امریکا نے آبنائے ہرمز میں ایران پر عائد بحری ناکہ بندی ختم کردی

نیویارک :امریکی فوج کے مشرقِ وسطیٰ میں ذمہ دار کمانڈ (سینٹکام) نے تصدیق کی ہے کہ صدر ٹرمپ کے حکم پر آج ایران کی بندرگاہوں سے آنے اور جانے والی تمام بحری آمدورفت پر عائد ناکہ بندی ختم کردی گئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سینٹکام کے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی افواج […]
امریکا سے معاہدے پر متفق نہیں تھا، اپنے صدر کی یقین دہانی پر منظوری دی؛ ایرانی سپریم لیڈر

تہران :سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ مستقبل میں آمنے سامنے مذاکرات کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہوگا کہ ایران دشمن کا مؤقف قبول کر لے گا۔ایرانی سرکاری میڈیا کی جانب سے جاری تحریری بیان میں رہبر معظم مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ امریکا کے ساتھ براہِ راست […]
امریکا کے ساتھ معاہدے پر دستخط کے بعد ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا اہم بیان سامنے آ گیا

تہران:ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے معاہدے کی تفصیلات اور آئندہ کے سفارتی لائحہ عمل پر اہم وضاحتیں جاری کی ہیں۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ معاہدے کے متن پر دونوں ممالک […]
امریکا ایران معاہدے کا نام ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ رکھا گیا؛ مزید تفصیلات آگئیں

اسلام آباد:امریکی حکام نے ایران کے ساتھ طے پانے والی 14 نکاتی مفاہمتی یادداشت کی مزید تفصیلات سے آگاہ کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکام نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ معاہدے کی اس دستاویز کو اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا نام دیا گیا ہے جس کا مقصد ایران […]
امریکا اور ایران نے جنگ ختم کرنے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے، معاہدہ نافذ العمل

تہران :واشنگٹن: امریکی حکام نے امریکی ویب سائٹ کو بتایا ہے کہ امریکا اور ایران نے جنگ کے خاتمے اور آبنائے ہرمز کو کھولنے سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر مقررہ وقت سے پہلے ہی دستخط کر دیے ہیں، اور یہ معاہدہ اب نافذ العمل ہو چکا ہے۔امریکا اور ایران کے صدور نے مفاہمتی یادداشت پر […]
امریکا نے اسرائیل کو ایران معاہدے کی تفصیلات دینے سے انکار کر دیا

واشنگٹن: امریکا نے اسرائیل کی جانب سے ایران کے ساتھ زیر غور مجوزہ معاہدے اور مفاہمتی یادداشت کی تفصیلات تک رسائی کی درخواست مسترد کر دی ہے، جس کے بعد دونوں اتحادی ممالک کے درمیان سفارتی سطح پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکومت نے ایران اور امریکا کے درمیان […]
امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے،دستخط کی تقریب 19جون سوئٹرز لینڈ میں ہوگی

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی سائٹ پر وزیراعظم نے لکھا کہ امریکا اور ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا۔ امن معاہدے پر دستخط کی باضابطہ تقریب 19 جون کو سوئٹزرلینڈ میں ہوگی۔اُن […]
امریکا کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی دباوۤ نہیں: پاکستان
ڈیلاس:امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہاہے کہ امریکا کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی دبا نہیں۔امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رضوان سعید شیخ نے کہاکہ اسرائیل سے متعلق ہماری پالیسی قائداعظم کے نظریات کے مطابق ہے اور امریکا کی جانب سے […]
امریکا نیتن یاہو کیخلاف عدالتی کارروائی ہرگز برداشت نہیں کرے گا: ٹرمپ
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر کرپشن اسکینڈل کا سامنا کرنے والے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی حمایت میں کھل کر سامنے آ گئے اور عدالتی کارروائی کو خوفناک قرار دیدیا۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ نیتن یاہو یرغمالیوں کی بازیابی کے لیے حماس کے ساتھ ڈیل کی کوششوں میں مصروف ہیں اور ایسے […]