اسلام آباد امن مذاکرات

امریکہ اسرائیل ایران(خلیجی جنگ) جہاں امریکہ اسرائیل خصوصاًایران کیلئے روایتی تباہی بربادی کا باعث بنی ہے وہیں یہ جنگ پاکستان کی عالمی ساکھ کی بہتری کے لئے عطیہ خداوندی ثابت ہوئی ہے ، اس حقیقت کا اندازہ صرف ہمیں ہی نہیں ہوا بلکہ پوری دنیا کے مبصرین دانشوروں محققین کو بھی ہوا ہے جنہوں نے […]