ایران نے قطر اور عراق میں امریکی ایئر بیسز پر میزائل برسا دیئے
ایران نے جوابی حملے میں قطر میں واقع امریکا کے سب سے بڑے فضائی اڈے العدید پر 6 میزائل داغ دیئے جب کہ عراق میں بھی امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحہ کے آسمان پر روشنی چک رہی ہے اور آگ کے شعلوں کو […]
ایران اسرائیل جنگ کے پاکستان کی معیشت پر ممکنہ اثرات کیا ہونگے؟
ایران اور اسرائیل کی جنگ کی وجہ سے پاکستان کی معیشت پر بھی اثرات دیکھنے میں آسکتے ہیں۔ تجزیاتی رپورٹ کے مطابق بین الاقومی مارکیٹ میں تیل کی قیمت بڑھنے سے پاکستانی معیشت متاثر ہوگی، پاکستان کے کرنٹ اکانٹ خسارے اور مہنگائی میں اضافہ ہوگا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تیل 75 ڈالر فی […]
ایران نے حملہ کیا تو گزشتہ رات سے زیادہ سخت جواب دیں گے: امریکی وزیر دفاع
امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ کا کہنا ہے کہ ایران نے حملہ کیا تو بھرپور جواب دیں گے، ایران نے حملہ کیا تو گزشتہ رات سے زیادہ سخت جواب دیں گے۔ پریس کانفرنس کے دوران امریکی وزیرِ دفاع نے کہا کہ ہم نے ایران کی جوہری سائٹس کو تباہ کیا، امریکا بار بار کہتا رہا […]
پاکستان کا ایران سے سفارتی عملہ واپس بلانے پر غور
پاکستان نے ایران میں تعینات سفارتی عملے کو واپس بلانے پر غور شروع کردیا ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق ایران، اسرائیل جنگ کے دوران صورتحال مزید خراب ہوئی تو پاکستان اپنا عملہ واپس بلاسکتا ہے۔ذرائع کے مطابق ایرانی دارالحکومت تہران میں پاکستان کے 70 سفاتی اہلکار اپنے خاندانوں سمیت موجود ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ایران […]
ایران کا بھرپور جواب، اسرائیل دھماکوں سے گونج اٹھا، 7 ہلاک، متعدد عمارتیں تباہ
ایران نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل پر پانچواں میزائل حملہ بھی کر دیا، ایران اب تک 200 سے زیادہ میزائل داغ چکا ہے، اسرائیل میں اب تک 7 ہلاک اور 90 زخمی ہوئے ہیں، متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ اسرائیل نے ایرانی دارالحکومت میں ایک رہائشی کمپلیکس پر حملہ کر کے […]
ایران پر حملے کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا: اسرائیل
یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)ادھر اسرائیلی فوجی عہدیدار کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس چند دنوں میں 15 جوہری بم بنانے کے لیے کافی مواد موجود ہے، اسرائیل یقینی بنارہا ہے کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہ ہوں۔ اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ ایران پر حملے کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا ہے، حملے […]
ایران پر حملے جاری رہیں گے: اسرائیلی وزیر اعظم
تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران پر اسرائیل کے حملے جتنے دن لگ جائیں، جاری رہیں گے۔اسرائیلی وزیراعظم نے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ یہ آپریشن اتنے دنوں تک جاری رہے گا جتنے دن اس خطرے کو دور کرنے کے لیے لگیں گے، اسرائیل نے اپنی […]
ایران کا بھرپور جوابی وار، اسرائیل پر 100 سے زائد ڈرونز سے حملہ
تہران:ایران نے بھرپور جوابی وار کرتے ہوئے اسرائیل پر 100 سے زائد ڈرونز سے حملہ کر دیا۔اسرائیلی فوج کی جانب سے کہا گیا ہے کہ چند گھنٹوں میں ایران کی طرف سے 100 سے زائد ڈرونز اسرائیل کی جانب آئے، اگلے کچھ گھنٹے ہمارے لیے مشکل ہیں۔ اس سے قبل ایران کی جانب سے جوابی […]
ایران پر غیرقانونی اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت،تہران کو دفاع کا حق حاصل ، پاکستان
اسلام آباد:پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اسرائیل کی بلاجواز اور غیرقانونی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اسرائیل کی بلاجواز اور غیرقانونی جارحیت کی شدید مذمت کرتا ہے۔ دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجی حملے اسلامی جمہوریہ ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت […]
ایران کی پاک بھارت کشیدگی میں کمی کیلئے ثالثی کی پیشکش
تہران: ایران نے پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے لیے ثالثی کی پیشکش کردی۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران پاکستان اور بھارت میں ثالثی کے لیے تیار ہے، دونوں ممالک ایران کے پڑوسی اور ثقافتی، تہذیبی رشتوں میں جڑے ہوئے ہیں۔عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ […]