ایران نے معاہدہ کرلیا تو ٹھیک ورنہ اس کا کام تمام ؛ ٹرمپ کی دھمکی

نیویارک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دی ہے کہ اب دو ہی راستے ہیں، یا تو معاہدہ کر لے یا پھر امریکا فیصلہ کن کارروائی کرے گا۔صدر ٹرمپ نے یہ بات ایک ٹی وی انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کی کہ حالیہ جنگ میں امریکی فوج نے ایرانی بحریہ […]
ایران کے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

تہران :ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای اور ان کے خاندان کے چار افراد کی نماز جنازہ تہران میں ادا کردی گئی۔ جنازے میں ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور اسپیکر باقر قالیباف، شہید سپریم لیڈر کے تین بیٹوں مسعود، میثم اور مصطفیٰ خامنہ ای سمیت لاکھوں افراد شریک ہوئے […]
ایران کا اپنی جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت دینے سے انکار

تہران :ایران نے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کو حالیہ حملوں سے متاثرہ اپنی جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے واضح کیا ہے کہ فردو، نطنز اور اصفہان سمیت ان ایٹمی مراکز تک آئی اے ای اے کے معائنہ […]
ایران کے 12 ارب ڈالر منجمد اثاثوں کے اجرا کیلئے دستخط کو حتمی شکل دےدی گئی، باقر قالیباف

تہران :ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں منعقدہ ایران امریکا مذاکرات میں ایران کے 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں کے اجرا کے لیے دستخط کو حتمی شکل دی گئی ہے۔آبنائے ہرمز کے معاملے پر بات چیت کے لیے ایرانی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ محمد باقر قالیباف […]
ایران اچھا برتاؤ کرے گا تو 300 ارب ڈالر کے فنڈ تک رسائی حاصل کرسکتا ہے: ٹرمپ

نیویارک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے 300 ارب ڈالر کے فنڈ کو اس کے اچھے برتاؤ سے مشروط کردیا۔ایک بیان امریکی صدر نے کہا کہ ایران کے ساتھ حتمی معاہدے کے لیے 60 دن کی مدت کوئی مشکل ڈیڈ لائن نہیں، امریکی فوج کچھ عرصے تک خلیج میں موجود رہے گی۔ امریکی اور […]
ایران کو 300 ملین ڈالر دینے کا جھوٹا پروپیگنڈا ڈیموکریٹس پھیلا رہے ، صدر ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو 300 ملین ڈالر دینے سے متعلق خبروں کو مکمل طور پر بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے سیاسی پروپیگنڈا قرار دے دیا ہے۔ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ یہ دعویٰ کہ امریکا نے ایران کو 300 ملین ڈالر دینے […]
ایران کا ایٹمی پروگرام مکمل تباہ کر دیا، بمباری کو تباہ کن نہ کہنے والے صدر ٹرمپ کی کامیابی کے خلاف ہے، امریکی وزیر دفاع
واشنگٹن:امریکی وزیر دفاع نے ایران سے متعلق امریکی میڈیا کی رپورٹس مسترد کردیں۔امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے اپنے بیان میں کہاکہ ایران کا ایٹمی پروگرام مکمل تباہ کر دیا، بمباری کو تباہ کن نہ کہنے والے صدر ٹرمپ کی کامیابی کے خلاف ہیں۔ ابتدائی امریکی انٹیلی جنس رپورٹس پر امریکی میڈیا نے کہا گیا […]
ایران نے ایٹمی منصوبے کی دوبارہ کوشش کی تو ناکام بنائیں گے: نیتن یاہو
تل ابیب:اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران نے ایٹمی منصوبے کی دوبارہ کوشش کی تو ناکام بنائیں گے۔نیتن یاہو نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ وجود کیلئے دو خطروں، ایٹمی اور میزائل منصوبے کو ختم کر دیا، ایران کے خلاف تاریخی کامیابی حاصل کی جو نسلوں تک یاد رہے گی۔اسراِئیل کو […]
ایران کی جوہری صلاحیتیں ختم ہو چکی ہیں: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور ایران دونوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران اور اسرائیل دونوں کے ساتھ خوش نہیں، اسرائیل سے بہت ناخوش ہوں۔ان کا کہنا ہے کہ ایران کبھی بھی اپنا جوہری پروگرام دوبارہ نہیں […]
ایران جنگ بندی کے بعد بات چیت پر بھی آمادہ
ایران نے جنگ بندی کے بعد بات چیت پر بھی آمادگی ظاہر کر دی۔ایک بیان میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایران بات چیت کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ ایران مذاکرات کی میز پر ایرانی عوام کے حقوق کے دفاع کے لیے بھی تیار ہے۔ان کا یہ […]