لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، بالائی علاقوں میں برفباری

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، بالائی علاقوں میں برفباری

لاہور: پنجاب کے مختلف شہروں میں بادلوں کے ڈیرے برقرار ہیں، لاہور میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش موسلادھار بارش ہوئی ہے۔صوبائی دارالحکومت میں ایبٹ روڈ، لکشمی چوک، مال روڈ، سول سیکرٹریٹ، ساندہ، چوبرجی، فیروزپور روڈ، گلبرگ، کینال روڈ، مسلم ٹاؤن اور دیگر علاقوں میں بادل برسنے سے موسم خوشگوار ہوگیا، جبکہ درجہ حرارت میں […]

خون کی بارش

ایک وقت تھا جب مصر میں مشہور ڈانسر فیفی عبدو کا طوطی بولتا تھا اس کی ایک ایک ادا اور اشارے پرلوگ قربان ہوہوجاتا کرتے تھے وہ بہت باا اثر خاتون تھی حکومتی ایوانوں سے بزنس کلاس تک فیفی کے ٹھمکوں کی زد میں تھے۔ آج پاکستان اور بھارت ،کئی خلیجی ممالک میں نہ جانے […]

بارش کے پیش نظر حکومت سندھ کی تیاریاں مکمل ہیں ، شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بارش کے پیش نظر حکومت سندھ کی تیاریاں مکمل ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا ہے کہ وزیر اعلی ہاس میں رین ایمرجنسی سیل قائم ہے، سمندر میں طغیانی کا خدشہ ہے، ماہی گیر سمندر میں نہ جائیں۔شرجیل میمن کا […]

سب سے زیاہ بارش گڈاپ میں 56.7 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی

شہر قائد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش مضافاتی علاقے گڈاپ میں 56.7 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات نے اعداد و شمار جاری کر دیے جس کے مطابق اورنگی ٹان میں 35.7 ملی میٹر، سرجانی میں 28.1 ملی میٹر اور نارتھ کراچی میں 27.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی […]

سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش ، نشیبی علاقے زیر آب

سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش نے رنگ جمادیا، ابر رحمت سے گرمی کی شدت میں کمی ہوئی ہے جبکہ موسم خوشگوار ہو گیا۔ سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں رات گئے بارش ہوئی، بارش کے بعد شہر کی اہم شاہراہوں پر پانی جمع ہو گیا۔حیدرآباد، مٹیاری، ٹنڈو الہ یار، بھٹ شاہ […]

22 اور 23 جون کو کراچی کے مضافات میں بارش کا امکان

22 یا 23 جون کو شہر کے مضافات میں بادل چھائے رہنے کا امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ کل یا پرسوں سپرہائی وے اور اس کے گردونواح میں بارش ہوسکتی ہے۔سردار سرفراز نے رواں سال کراچی سمیت سندھ میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ نے کہا کہ پنجاب […]

شہری تیار ہو جائیں،عید کے دوسرے رو ز ملک کے مختلف علاقوں میں بارش برسنے کا امکان

آج ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے عید کے دوسرے روز مختلف شہروں میں موسم ابر آلود رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔شدید گرمی کے بعد راولپنڈی اور پشاور میں بادل چھا گئے، راولپنڈی میں صبح سویرے ہلکی بارش ہوئی جب کہ اسلام آباد میں مطلع ابر آلود ہے، وفاقی دارالحکومت […]

پنجاب اور کے پی میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کا راج برقرار، جنوبی اضلاع میں گرمی کی لہر برقرار ہے۔محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی پنجاب اور کے پی میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے جب کہ اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور چند مقامات […]

بارش ہوگی یا نہیں ؟آج کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرداور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے اہم مغری اور جنوبی بلوچستان اور جنوبی مشرقی سندھ میں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش موقع ہے ۔بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں آج رات سے مزید موسلادھار بارش کاامکان ہے ۔ شمالی بلوچستان میں شدید سرد ہوائیں چل […]

ملک کے مختلف علاقوں میں آج آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں آج آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ۔اسلام آباد ، پنجاب ، خیبر پختونخوا ، شمالی ومشرقی بلوچستان اور کشمیر میں آج سے آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار […]